• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ ذاکر کی حضر ت ابراہیم علیہ سلام اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی ،،لعنت ہو ایسے ع

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخر

جو لوگ صحابہ کرام کو برا کہتے ہیں جھوٹا کہتے ہیں ان پر الله کی لعنت ہو آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
عنوان میں ’’شیعہ ذاکر‘‘ کی بجائے موصوف کا نام لکھنا چاہئے تھا۔ اور لعنت ملامت جیسے فقروں سے پر ہیز کریں۔
کسی کے باطل عقائد و اعمال پر حوالہ کے ساتھ تنقید ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فرد یا چند افراد پر تنقید کرتے ہوئے پورے گروہ کو لپیٹ کر لعنت ملامت کرنا ، میرے خیال سےمناسب نہیں ہے۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
عنوان میں ’’شیعہ ذاکر‘‘ کی بجائے موصوف کا نام لکھنا چاہئے تھا۔ اور لعنت ملامت جیسے فقروں سے پر ہیز کریں۔
کسی کے باطل عقائد و اعمال پر حوالہ کے ساتھ تنقید ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فرد یا چند افراد پر تنقید کرتے ہوئے پورے گروہ کو لپیٹ کر لعنت ملامت کرنا ، میرے خیال سےمناسب نہیں ہے۔
شاید آپ کا اشارہ ہماری طرف ہے
تو جناب ہم نے کسی گروہ کو یا پھر کسی شقص کو لپیٹ کر ملامت یا لعنت نہیں کیے بل کے جو لوگ صحابہ کرام کو برا کہتے ہیں جھوٹا کہتے ہیں ان پر الله کی لعنت ہو آمین یہ کہا
جزاک اللہ خيرا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ﷤ اور ابو بکر صدیق﷜ پر سبّ وشتم کرنے والوں پر الله رب العٰلمین، فرشتوں اور مجھ ناچیز سمیت سب لوگوں کی لعنت!

فرمانِ نبویﷺ ہے:
من سب أصحابي ، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين
الراوي: عبدالله بن عباس المحدث: الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 2340
خلاصة حكم المحدث: حسن بجموع الطرق
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
عنوان میں ’’شیعہ ذاکر‘‘ کی بجائے موصوف کا نام لکھنا چاہئے تھا۔ اور لعنت ملامت جیسے فقروں سے پر ہیز کریں۔
کسی کے باطل عقائد و اعمال پر حوالہ کے ساتھ تنقید ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فرد یا چند افراد پر تنقید کرتے ہوئے پورے گروہ کو لپیٹ کر لعنت ملامت کرنا ، میرے خیال سےمناسب نہیں ہے۔
مخصوص ومتعین گروہ یا اشخاص پر لعنت کرنا صحیح نہیں۔

البتہ مخصوص اعمال واقوال پر لعنت تو کیا تکفیر بھی کی جا سکتی ہے، مخصوص عمل پر منافق بھی کہا جا سکتا ہے۔
قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں۔

مثلاً
﴿ إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُ‌ونَ بِاللَّـهِ وَرُ‌سُلِهِ وَيُرِ‌يدُونَ أَن يُفَرِّ‌قُوا بَيْنَ اللَّـهِ وَرُ‌سُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ‌ بِبَعْضٍ وَيُرِ‌يدُونَ أَن يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا ١٥٠ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُ‌ونَ حَقًّا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِ‌ينَ عَذَابًا مُّهِينًا ١٥١ ﴾ ۔۔۔ سورة النساء
جو لوگ اللہ کے ساتھ اور اس کے پیغمبروں کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان فرق رکھیں اور جو لوگ کہتے ہیں کہ بعض نبیوں پر تو ہمارا ایمان ہے اور بعض پر نہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کے اور اس کے بین بین کوئی راه نکالیں (150) یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں، اور کافروں کے لئے ہم نے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے (151)

مثلاً
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَىٰ مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ ۙ أُولَـٰئِكَ يَلْعَنُهُمُ اللَّـهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ ١٥٩ ۔۔۔ سورة البقرة
جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجودیکہ ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے بیان کرچکے ہیں، ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے (159)

﴿ إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّـهَ وَرَ‌سُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّـهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَ‌ةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا ٥٧ ﴾ ۔۔۔ سورة الأحزاب
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسوا کن عذاب ہے (57)

نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:
سباب المسلم فسوق ، وقتاله كفر ۔۔۔ صحيحين
’’مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (دون کفر) ہے۔‘‘

آية المنافق ثلاث : إذا حدث كذب ، وإذا اؤتمن خان ، وإذا وعد أخلف ۔۔۔ صحيحين

واللہ تعالیٰ اعلم!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

[video=youtube;htEaqwyZCZ4]http://www.youtube.com/watch?v=htEaqwyZCZ4&feature=uploademail[/video]
جزى الله الشيخ توصيف عنا وعن الإسلام خيرا
محترم توصیف الرحمٰن صاحب جامعہ رحمانیہ میں پڑھتے رہے ہیں۔
 
Top