محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
شیعہ کی نئی بدعات و خرافات - شیر بھی غم حسن مناتا ہے !!!
لطمية الاسد الشيعيه ؟ الهندوس ماوصلوا هالمواصيل ؟
----------------------------------
شیعہ کا عقیدہ ہے کہ جب حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تو پرندوں نے اور جانوروں نے بھی ماتم کیا تھا۔
جس طرح ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے "الو" نے غم حسین کیا اور اسی طرح ان کا گمان ہے کہ "شیر" نے بھی حسین رضی اللہ عنہ پر ماتم کیا تو اس وجہ سے یہ لوگ نقلی شیر بنا کر لوگوں کو پاگل بنا رہے ہیں۔
اتنے درجے تک تو ہندو بھی نہیں پہنچے جتنا شیعہ بدعات، خرافات اور جھوٹ میں آگے پہنچ جکے ہیں۔
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ شیعہ جو ہدایت پانا جاہتے ہیں اللہ ان کا ایمان قرآن و حدیث پر مضبوط کرے اور ایسے جھوٹے قصے کہانیوں سے بچائے۔ آمین —