• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبر کر صبر کر

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہت خوب بھیا۔ کیا کہنے جناب کے۔
بہت خوب بھائ ساجد تاج۔
اب آپ سے اور کیا کہیں۔
کچھ بھی ہو "صبر کریں صبر کریں"
بہت زبردست ۔۔۔ شاعر صبر
ہاں یار ساجد بس صبر کر ........
او جی میرے پیچھے ہی پہ گئے او سارے

اللہ کا شکر ہے کہ کچھ بھی ہو صبر تو بہت ہے مجھ میں اور برادشت بھی ہاہاہاہا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہت اچھے
ساجد تاج بھائی! کنواروں کے صبر پر بھی کچھ لکھیں۔۔۔ ابتسامہ
ویسے اردو مجلس پر کئی بار فرمائشوں‌پر بہت کچھ لکھا ہے چلیں‌کوشش کر کے دیکھتے ہیں کہ لکھا جاتا ہے کہ نہیں ،

ماشاء اللہ۔۔۔
بھائی یہ آپ کا کلام ہے؟
بہت اچھا لکھا ہے۔
نہیں سسٹر یہ میرا کلام نہیں اتنا صبر صبر اس میں‌لکھا ہوا ہے کہ مجھ سے یہ لکھا ہی نہیں‌جانا تھا۔ شاعری کا شوق ہے اور کرتا بھی ہوں‌مگر بہت گہری شاعری مجھ سے نہیں‌ہوتی ، لیکن اتنی شاعری ہوتی ہے کہ سامنے والے کو اپنی بات سادہ الفاظ میں‌بیاں‌کر سکوں میں

چلیں ایک تھریڈ بنا کر اپنی ساری شاعری اُس میں پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ویسے اردو مجلس پر کئی بار فرمائشوں‌پر بہت کچھ لکھا ہے چلیں‌کوشش کر کے دیکھتے ہیں کہ لکھا جاتا ہے کہ نہیں ،

نہیں سسٹر یہ میرا کلام نہیں اتنا صبر صبر اس میں‌لکھا ہوا ہے کہ مجھ سے یہ لکھا ہی نہیں‌جانا تھا۔ شاعری کا شوق ہے اور کرتا بھی ہوں‌مگر بہت گہری شاعری مجھ سے نہیں‌ہوتی ، لیکن اتنی شاعری ہوتی ہے کہ سامنے والے کو اپنی بات سادہ الفاظ میں‌بیاں‌کر سکوں میں

چلیں ایک تھریڈ بنا کر اپنی ساری شاعری اُس میں پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
شکریہ۔۔۔ضرور بنائیں
 
Top