• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام کے متعلق پوسٹ کے بارے میں ایک اہم تجویز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ محدث فورم کے قوانین میں ایک اور اہم اضافہ کریں کہ جو بھی ممبر چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو اگر صحابہ کرام مع اہل بیت رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازی، دشنام طرازی، ڈھکے چھپے انداز میں ان کے روشن کردار پر کیچڑ اچھالنا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی فضیلت کا انکار کرتا ہے تو اس کی پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے۔ اور اسے وارننگ دی جائے اور اگر پھر بھی باز نہ آئے تو ایسے ممبر کو بین کر دیا جائے۔
ہمیں کسی کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی فضیلت ہے یا نہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی فضیلت اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
مُّحَمَّدٌ رَّ‌سُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ رُ‌حَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَ‌ىٰهُمْ رُ‌كَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِ‌ضْوَ‌ٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ‌ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَ‌ىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْ‌عٍ أَخْرَ‌جَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَ‌هُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّ‌اعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ‌ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَ‌ةً وَأَجْرً‌ا عَظِيمًۢا ﴿٢٩﴾۔۔۔سورۃ الفتح
اور اللہ نے فرمایا:
فَإِنْ ءَامَنُوا۟ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ ۖ فَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿١٣٧﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ

لہذا اللہ تعالیٰ کے اتنے واضح ارشادات کے باوجود کوئی صحابہ کے بارے میں اپنی گندی زبانوں کو نہیں کنٹرول کر سکتا تو اسے چاہیے کہ محدث فورم پر نہ لکھے۔
امید ہے کہ انتظامیہ جلد ہی یہ قانون متعارف کروائے گی۔ان شاءاللہ
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
مُّحَمَّدٌ رَّ‌سُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ رُ‌حَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَ‌ىٰهُمْ رُ‌كَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِ‌ضْوَ‌ٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ‌ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَ‌ىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْ‌عٍ أَخْرَ‌جَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَ‌هُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّ‌اعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ‌ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَ‌ةً وَأَجْرً‌ا عَظِيمًۢا ﴿٢٩﴾۔۔۔سورۃ الفتح
فَإِنْ ءَامَنُوا۟ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ ۖ فَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿١٣٧﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
ان آيتوں کے تحت میں بھی آپ سے متفق ہوں۔۔۔ جو بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم پر زبان درازی کرے کا ساتھ بھی نہیں دینا چاہیے۔۔۔ چاہے وہ جو بھی ہو۔۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ان آيتوں کے تحت میں بھی آپ سے متفق ہوں۔۔۔ جو بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم پر زبان درازی کرے کا ساتھ بھی نہیں دینا چاہیے۔۔۔ چاہے وہ جو بھی ہو۔۔۔۔
کیا معاملہ صرف ساتھ نہ دینے پر ختم کر دیا جائے، ہرگز نہیں صحابہ کے گستاخ کے ساتھ سخت معاملہ ہونا چاہیے۔
اور مجھے تماری اس پوسٹ میں ہی صحابہ کرام کے بارے میں بغض بھرا نظر آرہا ہے، تم نے آیت میں سے أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ أَشِدَّآءُ کو سرخ رنگ دے کر عَلَى چھوڑ دیا ہے اور پھر ٱلْكُفَّارِ‌ کو سرخ رنگ دیا ہے، جس کا مطلب بنتا ہے سخت ہیں کفر میں، نعوذباللہ
جبکہ آیت میں سے عَلَى پر توجہ نہیں کی، أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ کا مطلب ہے ان لوگوں پر سخت ہیں جو ایمان نہیں لاتے۔

اسی طرح آیت
فَإِنْ ءَامَنُوا۟ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ ۖ فَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿١٣٧﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
میں وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ میں تَوَلَّوْا۟ کو سرخ رنگ دے کر آگے شِقَاقٍ کو سرخ رنگ دیا ہے، جس کا مطلب ہے روگردانی کریں تو ضد میں ہیں، اور اپنے اس گھٹیا موقف کا اظہار کیا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد پھر گئے۔نعوذباللہ

اللہ تم لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین

صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی میں اسی طرح ساری زندگی تڑپتے رہو گے مگر یہ کہ سچی توبہ کر لو۔
 
میرے بھئی آپ نے دوسری آیت میں سے میرے مقصود کو صحیح سمجھا ہے پر میرا مقصد کوئی خاص صحابی نہیں بلکہ جو بھی اس دائرے میں آئے وہ میرا مقصود ہے۔۔۔ پھر اگر کوئی نہیں ہے تو سبحان اللہ اور اگر صحاح ستہ کی ہی نگاہ میں ہو تو شقاق میں ہے ہی چاہے جو بھی ہو۔۔۔۔

باقی پہلی آیت سے میرا مقصود یہ ہے کہ صحابی وہ محترم ہے جو کافروں پر سخت ہو پر اگر اپنوں پر بھی سخت ہو تو۔۔۔۔۔؟
صحابی وہ محترم ہے جو اپنوں کے لیے رحم دل ہو پر اگر کافروں اور منافقوں پر بھی رحم دل ہو تو ھم اس سے برائۃ اختیار کرتے ہیں۔۔۔
ھذا ھو مقصودی۔۔۔۔یا اخی الاسلامی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
باقی پہلی آیت سے میرا مقصود یہ ہے کہ صحابی وہ محترم ہے جو کافروں پر سخت ہو پر اگر اپنوں پر بھی سخت ہو تو۔۔۔۔۔؟
صحابی وہ محترم ہے جو اپنوں کے لیے رحم دل ہو پر اگر کافروں اور منافقوں پر بھی رحم دل ہو تو ھم اس سے برائۃ اختیار کرتے ہیں۔۔۔
ھذا ھو مقصودی۔۔۔۔یا اخی الاسلامی

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن میں اعلان کردیا ہے رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ ۔
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے
لو أن أحدَكم أنفق مثلَ أحدٍ ذهبًا ، ما أدرك مدَّ أحدِهم ، ولا نصيفَه
اگر تم احد پہاڑ کے برابر سونا بھی صدقہ کرلو تو ان کے خرچ کیے ہوئے ایک مد بلکہ آدھے مد کو بھی نہیں پہنچ سکتے ۔

اس حدیث اور اس جیسی دیگر نصوص سے ہمیں اپنی اوقات سمجھنی چاہیے اور صحابہ کرام جن کی شان اور عظمت چودھویں کے چاند کی طرح نمایاں ہے ان کی توہین کے نئے نئے بہانے نہیں ڈہونڈنے چاہییں ۔
اور یہ نصوص تمام اصحاب رسول کے لیے ہیں کسی کے ساتھ خاص نہیں ہیں ۔ خوب سمجھ لیں
اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے تھے کون کہاں سخت ہے اور کہاں نرم ہے ۔ اور انہوں نے ہماری لیےوضاحت سے سب کچھ بیان کردیا ہے ۔
لہذا اب آپ جیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ آپ وضاحت کریں کے کون اپنوں کے لیے سخت اور غیروں کے لیے نرم تھا ۔ سمجھدا رآدمی وہ ہوتا ہے جو اپنا مقام و مرتبہ کے مطابق گفتگو کرتا ہے بالفاظ دیگر چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاتا ہے ۔ آپ کو پتہ بھی ہے کہ جب صحابہ کا نام آتا ہے تو آپ کے ہوش ٹھکانے نہیں رہتے پھر بھی آپ اپنی رائے دینا ضروری سمجھتے ہیں ۔
خدارا ان پاک باز ہستیوں پر زبان دراز کرکے نامہ اعمال کی سیاہی میں اضافہ نہ کریں ۔

آخر میں پھر گزارش ہے کہ صحابہ آپ کی نظر میں نرم تھے یا گرم تھے ؟اپنوں کے لیے کیاتھےغیروں کے لیےکیا تھے ؟ ان سب کے بارے میں اللہ کا یہ ارشاد ہے رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ہمارا تو یہی نعرہ ہے اور یہی عقیدہ۔۔۔جو’’امام ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ نےامام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے‘‘کہ انھوں نے فرمایا:
((انی احب من احبھم اللہ،وھم الذین یسلم منھم اصحاب محمدﷺ،وابغض من ابغضہ اللہ وھم اصحاب الاھواء والبدع))حلیۃ الاولیاء:103/8،بسند صحیح
’’میں ان سے محبت کرتا ہوں جن سے اللہ محبت کرتے ہیں اور وہ وہی ہیں جن کی زبان درازیوں سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم محفوظ ہیں اور میں ان سے بغض رکھتا ہوں جن سے اللہ بغض رکھتے ہیں اور وہ خرافی اور بدعتی ہیں‘‘
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میرے بھئی آپ نے دوسری آیت میں سے میرے مقصود کو صحیح سمجھا ہے پر میرا مقصد کوئی خاص صحابی نہیں بلکہ جو بھی اس دائرے میں آئے وہ میرا مقصود ہے۔۔۔ پھر اگر کوئی نہیں ہے تو سبحان اللہ اور اگر صحاح ستہ کی ہی نگاہ میں ہو تو شقاق میں ہے ہی چاہے جو بھی ہو۔۔۔۔
میں نے دونوں آیات کے تحت تمہارے موقف میں چھپی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی کو خوب سمجھا ہے اور واضح بھی کیا ہے۔
قارئین حضرات دیکھ لیں یہ لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں کیسا بغض رکھتے ہیں، بلکہ ان کا ایک ملعون شیعہ ذاکر سورۃ البقرۃ کی آیت
وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَقُولُ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ‌ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ ﴿٨﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
میں وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ کا مصداق صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو ٹھہرا رہا تھا، نعوذباللہ من ذالک
کیا یہ ملعون اب بھی دائرہ اسلام میں ہیں؟ ہرگز نہیں

جہاں تک تعلق ہے "روگردانی" کا تو اس زمرے میں عرض ہے کہ واقعی جو بھی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری سے روگردانی کرے گا وہ ہی شخص ضد میں ہے اور ناکام ہے، لیکن صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کوئی بھی ایسا نہیں تھا، سارے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اطاعت گزار اور فرمانبردار تھے، اور صحابہ نے جو اسلام کے لیے قربیانیاں دیں، سبحان اللہ، کیا ہی بات ہے۔

میں جب تصور میں اس انصاری صحابی کو یاد کرتا ہوں جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کے لیے اپنی پیٹھ کو ڈھال بنا لیا تھا، تو کیا منظر ہو گا ذرا آپ لوگ بھی اپنے ذہنوں میں وہ تصور کر کے دیکھیں کہ ایک امتی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دشمنوں کے وار سے بچانے کے لیے اپنی پیٹھ حاضر کیے ہوئے ہے، سبحان اللہ، یہ نیک ہستیاں، کیا ہی بات ہے ان کی۔

آج کسی کے بارے میں اتنے وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ جنتی ہے، یا شہید ہے، یا فلاں کی قبر روشن ہے، لیکن صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں قطعی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ وہ جنتی ہیں، شہید ہیں ان کی قبریں روشن ہیں۔ان شاءاللہ

باقی پہلی آیت سے میرا مقصود یہ ہے کہ صحابی وہ محترم ہے جو کافروں پر سخت ہو پر اگر اپنوں پر بھی سخت ہو تو۔۔۔۔۔؟
صحابی وہ محترم ہے جو اپنوں کے لیے رحم دل ہو پر اگر کافروں اور منافقوں پر بھی رحم دل ہو تو ھم اس سے برائۃ اختیار کرتے ہیں۔۔۔
ھذا ھو مقصودی۔۔۔۔یا اخی الاسلامی
کون سے صحابی نے مناقوں کا ساتھ دیا ہے، کسی نے بھی نہیں؟ بلکہ خود عبداللہ بن ابی کے بیٹے نے جو کہ ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سچا مومن صحابی تھا نے اپنے باپ کو مدینہ شہر میں داخل ہونے سے روک دیا جب تک یہ اقرار نہ کرے کہ عبداللہ بن ابی ذلیل ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عزت دار ہیں۔
تم مجھے صرف اتنا بتاؤ کہ تمہیں صحابہ سے کیا بیر ہے، صحابہ نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ہمارا تو یہی نعرہ ہے اور یہی عقیدہ۔۔۔جو’’امام ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ نےامام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے‘‘کہ انھوں نے فرمایا:
((انی احب من احبھم اللہ،وھم الذین یسلم منھم اصحاب محمدﷺ،وابغض من ابغضہ اللہ وھم اصحاب الاھواء والبدع))حلیۃ الاولیاء:103/8،بسند صحیح
’’میں ان سے محبت کرتا ہوں جن سے اللہ محبت کرتے ہیں اور وہ وہی ہیں جن کی زبان درازیوں سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم محفوظ ہیں اور میں ان سے بغض رکھتا ہوں جن سے اللہ بغض رکھتے ہیں اور وہ خرافی اور بدعتی ہیں‘‘
میں اپنے الفاظ میں یہی کہا ہے پر پتہ نہیں ارسلام بھئی کو میری بات کیوں سمجھ میں نہیں آرہی۔۔۔

سوال :کیا آپ جو بھی صحابی ہو اس پر قرآن پاک کی آیات منطبق کرینگے یا قرآن پاک کی آیات سے یہ دیکھیں گے کہ صحابی(سچا) کون ہے؟
دقت سے جواب دیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میں اپنے الفاظ میں یہی کہا ہے پر پتہ نہیں ارسلام بھئی کو میری بات کیوں سمجھ میں نہیں آرہی۔۔۔

سوال :کیا آپ جو بھی صحابی ہو اس پر قرآن پاک کی آیات منطبق کرینگے یا قرآن پاک کی آیات سے یہ دیکھیں گے کہ صحابی(سچا) کون ہے؟
دقت سے جواب دیں
تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سچے ہیں اور قرآن کو مضبوطی سے تھامنے والے ہیں، بات تو آپ کو ہماری سمجھ نہیں آرہی، یا پھر جان بوجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں، میں نے آپ سے ایک بات پوچھی ہے۔
تم مجھے صرف اتنا بتاؤ کہ تمہیں صحابہ سے کیا بیر ہے، صحابہ نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
قطع نظر کسی خاص صحابی کے
کیا کسی جہنمی سے اللہ پاک راضی رہ سکتا ہے؟

میں مسند باتیں کرنے جا رہا ہوں اس کوئی بھائی ناراض نا ہو شکرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top