• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام کے متعلق پوسٹ کے بارے میں ایک اہم تجویز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی فضیلت

اللہ نے صحابہ جیسا ایمان لانے کا حکم دیا،صحابہ جیسا ایمان نہ لانے والے بے وقوف ہیں۔
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ ءَامِنُوا۟ كَمَآ ءَامَنَ ٱلنَّاسُ قَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ كَمَآ ءَامَنَ ٱلسُّفَهَآءُ ۗ أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ ٱلسُّفَهَآءُ وَلَـٰكِن لَّا يَعْلَمُونَ ﴿١٣﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپس میں رحم دل ہیں اور کافروں پر سخت۔
مُّحَمَّدٌ رَّ‌سُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ رُ‌حَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَ‌ىٰهُمْ رُ‌كَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِ‌ضْوَ‌ٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ‌ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَ‌ىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْ‌عٍ أَخْرَ‌جَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَ‌هُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّ‌اعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ‌ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَ‌ةً وَأَجْرً‌ا عَظِيمًۢا ﴿٢٩﴾۔۔۔سورۃ الفتح

إِلَّا تَنصُرُ‌وهُ فَقَدْ نَصَرَ‌هُ ٱللَّهُ إِذْ أَخْرَ‌جَهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُ‌وا۟ ثَانِىَ ٱثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِى ٱلْغَارِ‌ إِذْ يَقُولُ لِصَـٰحِبِهِۦ لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا ۖ فَأَنزَلَ ٱللَّهُ سَكِينَتَهُۥ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُۥ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَ‌وْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ ٱلَّذِينَ كَفَرُ‌وا۟ ٱلسُّفْلَىٰ ۗ وَكَلِمَةُ ٱللَّهِ هِىَ ٱلْعُلْيَا ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٤٠﴾
۔۔۔سورۃ التوبہ

وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلْأَوَّلُونَ مِنَ ٱلْمُهَـٰجِرِ‌ينَ وَٱلْأَنصَارِ‌ وَٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُم بِإِحْسَـٰنٍ رَّ‌ضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَ‌ضُوا۟ عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّـٰتٍ تَجْرِ‌ى تَحْتَهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ‌ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۚ ذَ‌ٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾
۔۔۔سورۃ التوبہ
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
صحابہ رضی اللہ عنھم ایسے ہوتے ہیں باقی سب منافق ہیں

اللہ نے صحابہ جیسا ایمان لانے کا حکم دیا،صحابہ جیسا ایمان نہ لانے والے بے وقوف ہیں۔
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ ءَامِنُوا۟ كَمَآ ءَامَنَ ٱلنَّاسُ قَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ كَمَآ ءَامَنَ ٱلسُّفَهَآءُ ۗ أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ ٱلسُّفَهَآءُ وَلَـٰكِن لَّا يَعْلَمُونَ ﴿١٣﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپس میں رحم دل ہیں اور کافروں پر سخت۔
مُّحَمَّدٌ رَّ‌سُولُ ٱللَّهِ ۚ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥٓ أَشِدَّآءُ عَلَى ٱلْكُفَّارِ‌ رُ‌حَمَآءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَ‌ىٰهُمْ رُ‌كَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِ‌ضْوَ‌ٰنًا ۖ سِيمَاهُمْ فِى وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ‌ ٱلسُّجُودِ ۚ ذَ‌ٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِى ٱلتَّوْرَ‌ىٰةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِى ٱلْإِنجِيلِ كَزَرْ‌عٍ أَخْرَ‌جَ شَطْـَٔهُۥ فَـَٔازَرَ‌هُۥ فَٱسْتَغْلَظَ فَٱسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِۦ يُعْجِبُ ٱلزُّرَّ‌اعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ ٱلْكُفَّارَ‌ ۗ وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ مِنْهُم مَّغْفِرَ‌ةً وَأَجْرً‌ا عَظِيمًۢا ﴿٢٩﴾۔۔۔سورۃ الفتح

إِلَّا تَنصُرُ‌و
هُ فَقَدْ نَصَرَ‌هُ ٱللَّهُ إِذْ أَخْرَ‌جَهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُ‌وا۟ ثَانِىَ ٱثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِى ٱلْغَارِ‌ إِذْ يَقُولُ لِصَـٰحِبِهِۦ لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا ۖ فَأَنزَلَ ٱللَّهُ سَكِينَتَهُۥ عَلَيْهِ (لا علیہما)وَأَيَّدَهُۥ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَ‌وْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ ٱلَّذِينَ كَفَرُ‌وا۟ ٱلسُّفْلَىٰ ۗ وَكَلِمَةُ ٱللَّهِ هِىَ ٱلْعُلْيَا ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٤٠﴾۔۔۔سورۃ التوبہ

وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلْأَوَّلُونَ
مِنَ ٱلْمُهَـٰجِرِ‌ينَ وَٱلْأَنصَارِ‌ وَٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُم بِإِحْسَـٰنٍ رَّ‌ضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَ‌ضُوا۟ عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّـٰتٍ تَجْرِ‌ى تَحْتَهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ‌ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۚ ذَ‌ٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾۔۔۔سورۃ التوبہ

بھائی اب بتائیں میرے اور آپ کے عنوان میں کیا فرق ہے؟
میرا عنوان کیسا لگا؟ ضرور آپ بھی مجھ سے متفق ہونگے۔۔۔

ان آیات کے مصداق تمااااام صحابہ رضوان اللہ تعالی علیہم جنتی ہیں۔

اب کیوں کہ آپ کا اور ہمارا اختلاف مصداق میں ہے نہ کہ مفھوم میں اس لیے ایک
آسان سوال
ہمیں کیسے پتہ چلے کہ فلان صحابی ان آیات کا مصداق ہے؟
یا پھر جس کو بھی صحابی کہا جائے وہ ان آیات کا مصداق ہے؟

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
و اللہ میں بغیر کسی کے نام کے فقط صحابہ پر علمی بحث کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ اس لیے کوئی بھی غلط بیانی یا مجھ سے بدگمانی نا کرے

جزاکم اللہ خیرا
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
و اللہ میں بغیر کسی کے نام کے فقط صحابہ پر علمی بحث کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ اس لیے کوئی بھی غلط بیانی یا مجھ سے بدگمانی نا کرے

جزاکم اللہ خیرا
ہمیں منظور ہے پر تمام کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام احترام سے لینا ہوگا۔ بے احترامی کی صورت میں آپ کی پوسٹ موڈریٹ بھی ہوسکتی ہیں۔
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
مت توڑ علیؓ کو یاروں سے
ہے پیار علیؓ کو یاروں سے
ایک اٹھاتا رہا نبوت کو غاروں میں
ایک لڑتا رہا غداروں سے
علیؓ اور عثمانؓ رشتہ داروں میں
ہیں چاروں نبی ﷺ کے پیاروں میں
اے سوچ ذرا تو اے کوفی
کیا فرق ہوا ان چاروں میں ؟

رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین !!!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
و اللہ میں بغیر کسی کے نام کے فقط صحابہ پر علمی بحث کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ اس لیے کوئی بھی غلط بیانی یا مجھ سے بدگمانی نا کرے

جزاکم اللہ خیرا
اچھا تو تم اس طرح کرو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں اپنے موقف کا کھل کر اظہار کر دو، تاکہ تمہارا نظریہ سامنے آ جائے؟ لیکن ایک بات کا خیال رکھنا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کرنا ورنہ تمہاری پوسٹیں ڈیلیٹ کر دی جائیں گی اور تمہیں بین بھی کیا جا سکتا ہے، کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے گستاخ ہمیں نہیں چاہیے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
مت توڑ علیؓ کو یاروں سے
ہے پیار علیؓ کو یاروں سے
ایک اٹھاتا رہا نبوت کو غاروں میں
ایک لڑتا رہا غداروں سے
علیؓ اور عثمانؓ رشتہ داروں میں
ہیں چاروں نبی ﷺ کے پیاروں میں
اے سوچ ذرا تو اے کوفی
کیا فرق ہوا ان چاروں میں ؟

رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین !!!
جزاک اللہ خیرا بھائی جان

ابوبکر و عمر و عثمان و علی (رضی اللہ عنھم اجمعین)
لگتی ہے یہی ترتیب بھلی​
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ان آیات کے مصداق جتنے بھی صحابہ ہیں وہ تمااااام صحابہ رضوان اللہ تعالی علیہم جنتی ہیں۔

اب کیوں کہ آپ کا اور ہمارا اختلاف مصداق میں ہے نہ کہ مفھوم میں اس لیے ایک
آسان سوال
ہمیں کیسے پتہ چلے کہ فلان صحابی ان آیات کا مصداق ہے؟
یا پھر جس کو بھی صحابی کہا جائے وہ ان آیات کا مصداق ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964

ہمیں کیسے پتہ چلے کہ فلان صحابی ان آیات کا مصداق ہے؟
یا پھر جس کو بھی صحابی کہا جائے وہ ان آیات کا مصداق ہے؟

جو بھی صحابی ہے وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں وارد آیات کا مصداق ہے ۔
بقول آپ کے جس کو بھی صحابی کہا جا (سکتا ) ہے وہ ان آیات کا مصداق ہے ۔
یہ بات ذہن میں رہے کہ ہم عمومی آیات کے بارے میں بات کر رہے ہیں بعض آیات بعض صحابہ کے بارے میں خصوصانازل ہوئی ہیں ظاہر ہے وہ ان کے ساتھ خاص ہوں گی ۔

صحابی کی تعریف تو آپ کو آتی ہوگی ؟
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
جو صحابہ کی شان میں گستاخی کرے اسے اس فورم سے بین کر دینا چاہے چاہے وہ کوئی بھی ہو اور کتنا ہی پرانا ممبر کیوں نہ ہو اور اس طرح کی اس کی کوئی بھی پوسٹ ہو یا کوئی بھی اس طرح کا تھرڈ ہو سب کو ڈلیٹ کر دیا جائے
بہت شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top