میں نے بھلا کی ہے گستاخی؟جو صحابہ کی شان میں گستاخی کرے اسے اس فورم سے بین کر دینا چاہے چاہے وہ کوئی بھی ہو اور کتنا ہی پرانا ممبر کیوں نہ ہو اور اس طرح کی اس کی کوئی بھی پوسٹ ہو یا کوئی بھی اس طرح کا تھرڈ ہو سب کو ڈلیٹ کر دیا جائے
بہت شکریہ
جزاک اللہ مایشاء بھائی