• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابیات مبشرات

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی متوجہ ہوں۔ ازراہ کرم یہ کتاب لائبریری میں تلاش کیجئے۔اور اسکیننگ اور اپ لوڈنگ کے بعد اسی دھاگے میں کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیجئے۔ اسی کتاب کے سلسلے میں پہلے ای میل پر بھی آپ کو اطلاع دی ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم SJK۔۔۔ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ایک عمدہ کتاب کی فرمائش کی ۔بھائی انشاء اللہ ہم ضرور اس کتاب کو کتاب وسنت ڈاٹ کام پر اپلوڈ کریں گے ۔کچھ دن ویٹ کرنےکےلیے معذرت
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
اگرممکن ہو تو صحابیات مبشرات ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیجیئے گا۔

جزاکم اللہ خیرا
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب ’’صحابیات مبشرات‘‘ لائبریری میں نہ ہونےکی وجہ سے اس کی جگہ پر’’ صحابیات طیبات ‘‘ اسکین کرکے اپلوڈ کردی ہے انشاءاللہ 6 مئی 2011 کو یہ کتاب پبلش کردی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
اگرممکن ہو تو صحابیات مبشرات ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب ’’صحابیات مبشرات‘‘ لائبریری میں نہ ہونےکی وجہ سے اس کی جگہ پر’’ صحابیات طیبات ‘‘ اسکین کرکے اپلوڈ کردی ہے انشاءاللہ ٦ مئی ٢٠١١ کو یہ کتاب پبلش کردی جائے گی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب صحابیات مبشرات کی جگہ پہ صحابیات طیبات کو اپلوڈ کرنے کاوعدہ کیا گیاتھا۔جوکہ آج پورا ہوگیا ہے آپ یہ کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
نوٹ
ایک بات کے تہہ دل سے معذرت کےطالب ہیں کہ یہ باورکروایا گیاتھا کہ ہم یہ کتاب ٦مئی کو پبلش کردیں گےلیکن ٦ مئی کو پبلش نہ کرتے ہوئے آج ١٨ مئی کو پبلش کی اس کی وجہ یہ ہے کہ مسنداحمدبن حنبل اور تفسیر ابن کثیر کی اپلوڈنگ شروع ہوگئی تھی۔جس کی وجہ سے یہ کتاب مطلوبہ ڈیٹ پر پبلش نہ کی گئی۔امید ہے کہ صاحب ہماری اس معذرت کو تہہ دل سے قبول کریں گے۔انشاءاللہ
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم،
جزاکم اللہ خیرا بھائی، لیکن اسی کتاب کی ضرورت تھی ،اگر کسی اور بھائی کے پاس کتاب ہو اور ممکن ہوتو پلیز ان سے لے کر اپلوڈ کر دیں۔ کچھ اور کتب کی بھی ضرورت تھی۔ایک گذارش تھی اگر جلد اپلوڈ کر سکیں اور اگر کتب نہیں تو پلیز بتا دیجیئے ۔
صحابیات مبشرات
خلفاء راشدین
حیات صحابہ کے درخشاں پہلو
چار سو باکمال خواتین
حیات تابعین کے درخشاں پہلو
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم کوشش کر کے یہ کتابیں جلد از جلد اپ لوڈ کروا دیجئے۔ ابھی چیک کر لیں ، اگر یہ کتب لائبریری میں موجود نہیں ہیں۔ تو پلیز فوری طور پر آج ہی مجھ سے رابطہ کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
جزاکم اللہ خیرا بھائی، لیکن اسی کتاب کی ضرورت تھی ،اگر کسی اور بھائی کے پاس کتاب ہو اور ممکن ہوتو پلیز ان سے لے کر اپلوڈ کر دیں۔ کچھ اور کتب کی بھی ضرورت تھی۔ایک گذارش تھی اگر جلد اپلوڈ کر سکیں اور اگر کتب نہیں تو پلیز بتا دیجیئے ۔
صحابیات مبشرات
خلفاء راشدین
حیات صحابہ کے درخشاں پہلو
چار سو باکمال خواتین
حیات تابعین کے درخشاں پہلو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بہنا
1۔صحابیات مبشرات تو نہیں پر ’’سیرالصحابیات‘‘ کے نام سے ہے
2۔خلفائے راشدین کےنام سے دو کتابیں لائبریری میں موجوو ہیں ایک اہل حدیث عالم کی ’’ایام خلافت راشدہ‘‘ اور دوسری دیوبندی مولانا کی ’’خلفائے راشدین‘‘
3۔حیات صحابہؓ کے درخشاں پہلو
4۔حیات تابعین کےدرخشاں پہلو
ان کتب کو اسکیننگ کےلیے پیش کردیا گیا ہے۔ان شاءاللہ ترجیحی بنیادوں پر اپلوڈ کردیا جائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
اگرممکن ہو تو صحابیات مبشرات ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیجیئے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنا یہ کتاب ان شاءاللہ آج آپ کو مل جائے گی۔لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے جلد اپلوڈ نہ کرسکے۔اس کے لیے معذرت چاہتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top