• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری اور بائیبل( ایک تقابلی تجزیہ )

شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
IMG-20161007-WA0006.jpg

یہ کتاب شیخ محمد حسین میمن حفیظ اللہ کی مایہ ناز کوشش ہے. یہ کتاب اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے کو اس موضوع پر لکھی گئ ہے. جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ بائیبل قرآن تو دور کی بات ہے صحیح بخاری کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کسی بھی میدان میں.
یہ کتاب شیخ محترم کی ایک مایہ ناز کاوش ہے. آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ شیخ محترم کے لیے دعا کریں کہ یہ کاوش اللہ سبحان و تعالٰی قبول کرلے اود ان پر اپنے رحمتوں کی بارش کردے اور ان سے دین بہت سا کام لے لے. آمین

نوٹ : میری اردو بہت خراب ہے جبھی اس نوٹ میں خو غلطیاں ہیں ان سے درگزر کیجئے گا. جزاکم اللہ خیر

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا اخی
جب اسے نیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے تو اس کا لنک یہاں پر مہیا کرنا مت بھولیئے گا۔۔
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
جزاک اللہ خیرا اخی
جب اسے نیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے تو اس کا لنک یہاں پر مہیا کرنا مت بھولیئے گا۔۔
بھائی اسکو اپلوڈ یہاں نہیں کیا جا سکتا اس کے رائٹس مکتبہ اسلامیہ کے پاس ہیں
وایاکم
 
Top