• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ (مکمل) نئے انداز میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خیرا
عامر بھائی یونی کوڈ فائل مجھے بھی میل کر دیں۔ اور ساتھ میں "تفسیر احسن البیان" کی یونی کوڈ فائل بھی میل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاکم اللہ خیرا
عامر بھائی یونی کوڈ فائل مجھے بھی میل کر دیں۔ اور ساتھ میں "تفسیر احسن البیان" کی یونی کوڈ فائل بھی میل کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
معذرت ارسلان بھائی، صحیح بخاری کو یونیکوڈ میں مہیا نہیں کرا سکتا، ابھی اس بارے میں بات چیت جاری ہے، ان شاء الله اس کی فائل کو بھی عام لوگوں کے لئے پبلش کیا جائے گا، رہی بات تفسیر احسن البیان کی تو آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجئے
http://quranpdf.blogspot.in/2013/05/tafseer-ahsanul-bayan-unicode-urdu.html
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
معذرت ارسلان بھائی، صحیح بخاری کو یونیکوڈ میں مہیا نہیں کرا سکتا، ابھی اس بارے میں بات چیت جاری ہے، ان شاء الله اس کی فائل کو بھی عام لوگوں کے لئے پبلش کیا جائے گا، رہی بات تفسیر احسن البیان کی تو آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجئے
http://quranpdf.blogspot.in/2013/05/tafseer-ahsanul-bayan-unicode-urdu.html

Cannot connect to the real ia601709.us.archive.org
 
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
بھائی اگر مکمل بخاری و مسلم انپیج اور ورڈ میں ہے تو ہمیں اس ای میل پر بھیج دیں۔بڑی مہربانی ہوگی۔
qasimrain@gmail.com

قاسم راعین عالیاوی
ہفت روزہ صدائے عام اردو جنکپور نیپال
 
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اللہ آپ سب کو ساری دنیا کی خیر و بھلائی عطا کرے اور اس نیک کاوش کے بدلے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
وجزاکم اللہ احسن الجزاء
 
Top