• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ کے ساتھ (٧جلدون میں)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
Sahih Bukhari Arabic With Urdu Translation

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح بخاری پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح بخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔
اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"


 
Last edited:

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی۔ بہت عمدہ کام ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بھی جزائے خیر عطا فرمائیں اور اسے آپ سب کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
زبردست۔۔۔۔۔اس سے احادیث کی سرچنگ میں آسانی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی۔ بہت عمدہ کام ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بھی جزائے خیر عطا فرمائیں اور اسے آپ سب کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
شاکر بھائی اسی طرز پر ایک مہینے پہلے مکمل ایک پارٹ میں بھی فائل بنائی گئی ہے الحمد للہ
جسے جیسی فائل چاہیے وہ اپنے حساب سے ڈاونلوڈ کر لیں،
صحیح بخاری عربی و اردو ترجمہ (مکمل) نئے انداز میں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
زبردست۔۔۔۔۔اس سے احادیث کی سرچنگ میں آسانی ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی۔
جی پہلے ہم سادی سی فائل ہی بنانے والے تھے لیکن ابو طلحہ بھائی اور میں اس پر مہینوں کام کرتے رہے، اور لوگوں کی سوچ کو دیکھتے ہوئے اس طرح کی فائل تیار کی گئی، اس فائل کو مکمل طور سے بنانے میں شاید 4-5 مہینے کا وقت لگا، لیکن داد دینی پڑے گئی ابوطلحہ بھائی کی جنہوں نے ایک ایک باریکی پر نظر رکھی الله انہیں خوش رکھے آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی۔ بہت عمدہ کام ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو بھی جزائے خیر عطا فرمائیں اور اسے آپ سب کے لئے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین
 
Top