محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
شاکر بھائی! تمام پارٹس ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دئیے ہیں، آپ کو میل کرتا ہوں۔ ان شاءاللہماشاءاللہ بہت خوب!
آفس کے ایک ساتھی کو نماز کا طریقہ سمجھانا ہے۔ اس کے لئے یہ ویڈیوز بہترین ہیں، کیونکہ وہ زیادہ پڑھنے لکھنے والا بندہ نہیں ہے۔
لیکن فیس بک سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں۔ کسی ساتھی کے پاس ان ویڈیوز کے ڈاؤن لوڈ لنکس ہوں تو پلیز عنایت فرمائیں۔
محمد ارسلان بھائی اس کو دوبارہ اپلوڈ کر دیں تا کہ کوئی بھی بھائی اس کو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکیںشاکر بھائی! تمام پارٹس ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دئیے ہیں، آپ کو میل کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
بھائی! معذرت کے ساتھ کہ میرے پاس فیس بک کے علاوہ اور کوئی ذریعہ نہیں اس ویڈیو کو آن لائن شئیر کرنے کا ، لیکن چونکہ فیس بک کے لنکس سے شاکر بھائی کے پاس ویڈیو نہیں چل رہی تو میں ان کو میل کر رہا ہوں۔ ان شاءاللہمحمد ارسلان بھائی اس کو دوبارہ اپلوڈ کر دیں تا کہ کوئی بھی بھائی اس کو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکیں