- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,396
- پوائنٹ
- 891
میرے پاس آئی ڈی ایم کا تازہ ترین ورژن ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے کچھ مسئلہ ہے کہ وہ فیس بک کی ویڈیوز ہی کو ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا۔ باقی سب کام کرتا ہے۔ چلیں خیر میں دیکھتا ہوں شاید کوئی سیٹنگ چھیڑ دی ہو۔شاکر بھائی! نکل نے واقعی صحیح حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ آپ نے فیس بک سے ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ کیسے پوچھا ہے؟ بھائی اس کے لئے تو عام طریقہ ہے، بس آپ میرے لنکس کو کھولیں، ویڈیو چل جائے گی تو ڈاؤن لوڈ مینجر کا آپشن آٹومیٹک آ جائے گا وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ پر لگا دیں۔
اگر ڈاؤن لوڈ مینجر میں کوئی پرابلم ہے تو مجھے بتائیں، میں آپ کو ایسا کریک دیتا ہوں جس کے بعد آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ