الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استغفر اللہ
ملکہ وکٹوریہ تو مرزا غلام قادیانی صاحب کی کچھ خاص ہی تھیں مرزا صاحب نے بڑی کوشش کی کہ ملکہ سے اچھے مراسم بن جائیں مگر انگریز گورنمنٹ نے اس کی اجازت ہی نہیں دی
بالکل بجا فرما رہے ہیں آپ سچی بات بھائ۔
مرزا قادیانی نے عیسی علیہ اسلام اور ان کی والدہ صدیقہ کی پاک ذات پر بہت حملہ کیا،
اور ان کے کرامات و موجزات کو جھٹلانے کیلیئے قرآن کی صریح آیات کو بھی جھٹلا دیا۔
میں یہاں سیرت المھدی کا ریفرنس دینا بھول گیا۔ (پوسٹ میں جو سیرت المھدی کا ریفرنس دیا گیا ہے وہ دوسرے ایڈیشن کی جلد 3 اور صفحہ 200 پر مذکور ہے)