- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
(1) آپ کی عقل کے لحاظ سے محال ہے اور عقل جب قرآن وسنت کے خلاف ہو تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔هاتھ, پنڈلی اورچهره جسم کے اجزاء هیں. الله عزوجل کیلئے ظاهری هاتھ,پنڈلی اور چهره ماننا محال هے (1)اس لیے که
ا- الله جل شانه جسم سے پاک هے(2)
ب- الله پاک اجزاء سے مرکب نهیں
اس کے باوجود ظاهر پر اصرار ... اسی لئے دلیل درکار هے وه بھی قرآن و حدیث سے ناکے زید و بکر سے
(2) اگر جسم سے مراد آپ ایسا جسم ہے جو مخلوق کے مشابہ تو یہ بالکل بات ٹھیک ہے ۔ لیکن اگر اس سے وہ مراد لیا جائے جو اللہ کی ذات کے لائق ہے تو اس میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔
یہ آپ کی ساری خرابی آپ کے سوء فہم کا نتیجہ ہے کہ آپ خالق کو مخلوق کے مشابہ سمجھ رہے ہیں جس کی اللہ نے نفی کی ہے لیس کمثلہ شیء و ہو السمیع البصیر۔ آیت کے اس چھوٹے سے ٹکڑے میں اہل سنت والجماعت کا مذہب ہے کہ اللہ کے لیے صفات بھی ہیں اور مخلوق سے مشابہت بھی نہیں ہے ۔