محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
خوش آمدید صوفی صاحب
اسلام علیکم ثانی بھائیوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید صوفی صاحب! آپ کی "نیٹ گردی" نے تو آپ کو اچھی جگہ بھیج دیا ہے۔ کہیں آپ کسی اور قسم کی "گردی" میں تو ملوث نہیں، ورنہ ۔ ۔ ۔
مذاق برطرف، امید ہے کہ یہاں آپ کا اچھا وقت گذرے گا
شاکر بھائی صوفی صاحب کی پوری زندگی ہی انوکھی ہے ۔ ۔ ابھی تو آپ کو ایک بات کا پتہ چلا ہے آہستہ آہستہ جب صوفی صاحب اپنے موڈ میں آئیں گے تو ان شاء اللہ آپ کہیں گے کہ ”” یار صوفی صاحب ““ کمال کر دتا جے ۔ ۔ ۔ ۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔
نام کے ایک حصہ کے طور پر ’صاحب‘ واقعی انوکھا ہے۔ گویا اب آپ کے نام کے ساتھ مزید احترام کے لئے صوفی صاحب صاحب لگانا ہوگا؟ ابتسامہ