محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
صیہونیوں کے خلاف اور مسلم امہ کے حق میں زبردست پروگرام کرنے پر ہم اینکر عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔(پروگرام کا لنک نیچے دیا گیا ہے)
یہودی آخر کیا چاہتے ہیں ، مسلمان انکو کب تباہ و برباد کریں گے انکے ساتھ ہماری جنگ کب ہو گی ، فور مون بلڈ کی آخر کیا تھیوری ہے ، مسلمان کیوں اتنی ماریں کھا رہے ہیں ، ایک ایسا درخت جس کے پیچھے یہودی چھپ سکیں گے اسکے علاوہ کوئی دوسرا درخت یا پتھر انکو چھپا نہ سکے گا ،
تجزیہ کار : حافظ سعید ، اوریا مقبول جان ، ابتسام الہی ظہیر ، سید زید حامد ، خورشید محمود قصوری اور مظہر عباس
حقیقت جاننے کےلیے پروگرام ضرور دیکھیں
لنک
http://www.unewstv.com/23890/takrar-how-jews-are-controlling-the-whole-world-25th-july-2014