• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف احادیث کا ٹیلیگرام چینل ( telegram channel)

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے...آمین!
افسوس کہ پاکستان میں ٹیلیگرام کو بلاک کر دیا گیا ہے، اس لیے ہم فی الحال استفادہ سے محروم رہیں گے..ابتسامہ!
ٹیلی گرام وی پی این سے چلتا ہے.
لیکن
ٹیلی گرام نے اپنی پراکسی بھی فراہم کر دی ہے.
ذیل میں اسکا طریقہ، ٹیلی گرام صارفین استفادہ کریں.

یہ چینل جوائن کریں. https://t.me/socks5ru
اس پر جو بُوٹ مینشن ہے. اسے اسٹارٹ کریں .
2019-01-11-17-16-50.jpg


2019-01-11-17-17-48.jpg


لینگویج کا انتخاب کر کے get، پھر دونوں پراکسیز میں سے ایک کا انتخاب کیجئے .. MT PROXY زیادہ بہتر ہے.

2019-01-11-17-18-36.jpg


کنکٹ ہونے کے بعد، وی پی این ان-انسٹال کر دیں.
اور خوب مزے سے استعمال کریں.
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
یہ پراکسی کا نشان ہے. ٹِک مارک یعنی کنکٹڈ ہے.
2019-01-11-17-39-42.jpg


ویسے یہ نساء مؤمنات کا چینل میرا ہے. ابتسامہ
ماشاء اللہ ،دو سال اور دو ماہ کی عمر ہے اسکی.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ٹیلی گرام وی پی این سے چلتا ہے.
لیکن
ٹیلی گرام نے اپنی پراکسی بھی فراہم کر دی ہے.
ذیل میں اسکا طریقہ، ٹیلی گرام صارفین استفادہ کریں.

یہ چینل جوائن کریں. https://t.me/socks5ru
اس پر جو بُوٹ مینشن ہے. اسے اسٹارٹ کریں . 21091 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

21092 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

لینگویج کا انتخاب کر کے get، پھر دونوں پراکسیز میں سے ایک کا انتخاب کیجئے .. MT PROXY زیادہ بہتر ہے.

21093 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

کنکٹ ہونے کے بعد، وی پی این ان-انسٹال کر دیں.
اور خوب مزے سے استعمال کریں.
جزاکم اللہ خیرا
جی میں نے کل "پاک چیٹ ایپ" کر لی تھی.. اب وی پی این وغیرہ کی حاجت نہیں رہی!
اور ابھی ابھی اُسی ایپ کے ذریعے آپ کے چینل کی زیارت کی ہے.. ماشاء اللہ ۵۶۷ صارفین ہیں.
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
جزاکم اللہ خیرا
جی میں نے کل "پاک چیٹ ایپ" کر لی تھی.. اب وی پی این وغیرہ کی حاجت نہیں رہی!
اور ابھی ابھی اُسی ایپ کے ذریعے آپ کے چینل کی زیارت کی ہے.. ماشاء اللہ ۵۶۷ صارفین ہیں.
جزاک اللہ خیرا،
صارفین کی تعداد 660 تک گئی تھی. میری دو ماہ غیر حاضری کی وجہ سے کچھ غلط فہمی کا شکار ہو کر چھوڑ گئے، پتہ نہیں کیوں.
 
شمولیت
نومبر 28، 2018
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
https://ia800208.us.archive.org/3/items/ZaeefRawiFirstEdition_201602/Zaeef Rawi-First-Edition.pdf

کتاب کا نام

ناقابل قبول راویوں کی کتاب اردو زبان میں
محمد سعید عمران صاحب
@saeedimranx2

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
میں نے آپ کی یہ کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی، کتاب کے نام سے یہ لگ رہا ہے کہ اس کتاب میں آپ نے ایسے رواۃ کا ذکر کیا ہے جن کی روایات قابلِ قبول نہیں۔
آپ نے راوی کا نام اور اس کے سامنے کتاب کا مخفف لکھا ہے۔
مثال کے طور پر: سب سے پہلے راوی " أبان بن عبد اللہ البجلی " کا ذکر کیا ہے۔ اور اس کے سامنے ابن حبان کی المجروحين کا نام لکھا ہے۔

ہر راوی کے متعلق مختلف محدثین کے مختلف اقوال ہوتے ہیں ان اقوال میں تطبیق محدثین اور علماء نے کی ہے۔
آپ نے أبان بن عبد اللہ البجلی کا ذکر ناقابل قبول راویوں میں کیا ہے، حالانکہ کئی محدثین نے أبان کو صدوق، صالح الحدیث، ثقہ کہا ہے۔
أبان کے متعلق علماء کے اقوال ملاحظہ فرمائیں:



  • [*]أبو أحمد بن عدي الجرجاني : عزيز الحديث، عزيز الروايات، لم أجد له حديثا منكر المتن فأذكره، وأرجو أنه لا بأس به
    [*]أبو حاتم الرازي : صدوق صالح الحديث
    [*]أبو حاتم بن حبان البستي : كان ممن فحش خطؤه وانفرد بالمناكير
    [*]أبو حفص عمر بن شاهين : صالح الحديث
    [*]أحمد بن حنبل : صدوق صالح الحديث، ومرة: ثقة
    [*]أحمد بن شعيب النسائي : ليس بالقوي
    [*]أحمد بن صالح الجيلي : ثقة
    [*]ابن حجر العسقلاني : صدوق في حفظه لين، حسن الحديث
    [*]الدارقطني : ضعيف
    [*]الذهبي : صدوق صالح الحديث
    [*]محمد بن إسماعيل البخاري : صدوق الحديث
    [*]محمد بن إسماعيل بن خلفون الأزدي : ثقه
    [*]محمد بن عبد الله بن نمير : ثقة
    [*]يحيى بن سعيد القطان : لم يحدث عنه بشيء قط
    [*]يحيى بن معين : ثقة
https://hadith.maktaba.co.in/narrators/16/أبان-بن-عبد-الله-بن-أبي-حازم-بن-صخر-بن-العيلة


یہ صرف ایک مثال ہے، معلوم نہیں پوری کتاب میں ایسے کتنے راوی ہیں۔
اس لئے ایسے رواۃ کا نام یا تو کتاب سے حذف کر دیں یا علماء کے اقوال کی تطبیق لکھ دیں۔
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
الأسم : أبان بن عبد الله بن أبي حازم بن صخر بن العيلة
الشهرة : أبان بن عبد الله البجلي
النسب : الكوفي, البجلي, الأحمسي
الرتبة : صدوق حسن الحديث
عاش في : الكوفة
مات في : الكوفة


آپ نے أبان بن عبد اللہ البجلی اور أبان بن عبد اللہ بن ابی حازم کو الگ الگ بیان کیا ہے۔

https://hadith.maktaba.co.in/narrators/14/أبان-بن-صمعة

https://hadith.maktaba.co.in/narrators/16/أبان-بن-عبد-الله-بن-أبي-حازم-بن-صخر-بن-العيلة

https://hadith.maktaba.co.in/narrators/18/أبان-بن-يزيد
 
Top