• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف احادیث کا ٹیلیگرام چینل ( telegram channel)

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے...آمین!
افسوس کہ پاکستان میں ٹیلیگرام کو بلاک کر دیا گیا ہے، اس لیے ہم فی الحال استفادہ سے محروم رہیں گے..ابتسامہ!
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے...آمین!
افسوس کہ پاکستان میں ٹیلیگرام کو بلاک کر دیا گیا ہے، اس لیے ہم فی الحال استفادہ سے محروم رہیں گے..ابتسامہ!
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ، آمین
کیا سچ میں پاکستان میں ٹیلیگرام بلاک کر دیا گیا ہے؟
 
شمولیت
اگست 31، 2016
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
40
پاک چیٹ ایپ کے متعلق کافی لوگوں کو خدشات لاحق ہیں ذرا احتیاط سے
یہ ایک ٹیلی گرام کا ہی نسخہ ہے جو پاکستان میں بھی بغیر وی پی این کے چلتا ہے
آئیے جائن کریں❤❤❤
پاکستان کی سب سے پہلی اور تیزی سے وائرل ہونے والی چیٹ ایپلیکیشن پاک چیٹ ایپ۔۔!
یہ تیزی سے مشہور کیوں ہو رہی ہے؟ اور ہر کوئی اسے کیوں یوز کر رہا ہے۔ جانئے چند خاص سہولیات۔

1۔ اس پر آپ اپنی ایپ کا پاس کوڈ لگا سکتے ہیں یعنی کوئی آپ کی ایپ کو نہیں کھول سکتا۔

2۔ پاک چیٹ ایپ پر آپ ایک لاکھ ممبرز تک کا گروپ بنا سکتے ہیں۔ جبکہ وٹس ایپ پر آپ صرف 256 لوگوں کا گروپ بنا سکتے ہیں۔

3۔ آپ اپنے گروپ کو پبلک سیٹنگ پر رکھ سکتے ہیں جس سے لوگ آپ کے گروپ کو فیس بک کی طرح ایپ کے سرچ بار پر سرچ کر کے جائین کر سکتے ہیں۔

4۔ اچھی بات یہ ہے آپ اپنے گروپ میں لوگوں کے کئیے ہوئے میسجز بھی ڈیلٹ کر سکتے ہیں۔ اور کسی بھی ممبر کو بین کر سکتے ہیں پھر وہ میسج دیکھ تو سکتا ہے کر نہیں سکتا۔
جب تک آپ چاہئیں بین رکھ سکتے ہیں۔

5۔ پاک چیٹ ایپ پر آپ چینل بھی بنا سکتے ہیں۔ جس کو لوگ سرچ کر کے بھی جائن کر سکتے ہیں۔
آپ چینل اور گروپ کے لنکس شئیر دوسروں کے ساتھ کر سکتے ہیں اور گروپس میں ممبران کو لنک یا انوائٹ کے ذریعے شامل کر سکتے ہیں۔

6۔ آپ گروپ میں میسج کرنے کے بعد بھی اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ صرف میسج پر ایک دفعہ ٹیپ کریں اور ایڈٹ سیلیکٹ کر کہ ایڈٹ کر لیں۔❤❤

7۔ وائس کال ایسے ہے جیسے اپ موبائل پر بات کر رہے ہیں

8۔مزے دار بات یہ ہے کہ کسی گروپ کے میسجز آپ نے نہیں سنے تو گروپ میں سارے میسجز آپ کو باری باری پلے نہیں کرنے پڑتے بلکہ پہلا میسج پلے کریں اور ایک کے بعد دوسرا میسج پلے ہوتا جائے گا آپ بس کان کے ساتھ موبائل لگا لیں اور سارے میسجز سن لیں۔❤❤

9۔ پاک چیٹ ایپ فیس بک سے بھی زیادہ دلچسپ ہے آپ اپنی مرضی کے گروپ پاک ایپ چیٹ کے ٹاپ پر بنی سرچ بار پر سرچ کر کہ جائن کر سکتے ہیں۔ جیسے فنی۔ فاریکس۔ ایجوکیشن ۔ جوکس اور جو آپ کا دل چاہئے۔

10۔ سب سے اہم بات اس پر جتنا مرضی ڈیٹا آپ دیکھیں ویڈیوز ہوں یا تصویریں وہ آپ کی گیلری کی میموری نہیں فل کریں گی۔ ہاں آپ کوئی چیز سیو کرنا چاہئے تو وہ اس ویڈیو پر موجود تین ڈاٹس پر کلک کر کے سیو کر سکتے ہیں
اس کے علاہ اور بہت ساری دلچسپ سہولیات❤❤
تو آئیے پاک چیٹ ایپ استعمال کریں۔ پاکستان کی پہلی باقاعدہ فنکشنز سے بھرپور چیٹ ایپ۔۔۔!
اس لنک پر سے گوگل پلے پر سے ڈاؤنلوڈ کریں اور ہاں ساتھ اس کو بھی اپنے تمام وٹس ایپ کے دوستوں اور وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں تا کہ جیسے ہی آپ کے دوست پاک چیٹ ایپ کو جائن کریں وہ آپ کو آپ کی فرینڈ لسٹ میں نظر آ جائیں۔

Hey, let's switch to Pak Chat App: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.wPakChatApp313
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
شمولیت
اگست 31، 2016
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
40
Top