• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف حدیث

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مطلقا صحیح تسلیم کرنے کا میں بھی نہیں کہتا لیکن ضعف کا بیان ہو یا نہ ہو تطبیق ضرور ہونی چاہیے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مطلقا صحیح تسلیم کرنے کا میں بھی نہیں کہتا لیکن ضعف کا بیان ہو یا نہ ہو تطبیق ضرور ہونی چاہیے۔
محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو امتحانات میں کامیاب کرے اسکے بعد اس پر ان شاءاللہ بات کریں گے کہ دو احادیث میں تطبیق کرنا اور کسی ضعیف حدیث کو درست سمجھتے ہوئے اسکی صحیح حدیث کے موافق تاویل کرنا دو علیحدہ چیزیں ہیں دوسری پر ہم آپ سے متفق ہیں
 
Top