• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف روایات اور ان کا حکم ؟؟؟ تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
ضعیف روایات اور ان کا حکم ؟؟؟


تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ



11473 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


ڈاؤن لوڈ لنک:


http://download950.mediafire.com/iur26opj73rg/tn0la7zcq2zqb4b/Zaeef+Riwayaat+or+unka+Hukam.pdf
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لنک درست نہیں ہے
جزاک اللہ خیراً
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
شیخ میں نے مضمون پڑھا، ۹ پاکستانی علماء کے اقوال ہیں اور ان میں سے کسی نے بھی شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ کو محدث العصر نہیں کہا ہے۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ شیخ زبیر علی زئی کی یاد میں اپنے مضمون ’’میرے شیخ، میرے محسن، میرے مربی فضیلۃ الشیخ محدث العصر علامہ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ‘‘ میں رقم طراز ہیں: ہمارے شیخ حق و صداقت کی علامت تھے۔ جس مسئلہ کا حق ہونا ان پر واضح ہو جاتا اس پر مضبوطی سے ڈٹ جاتے اور دنیا کی کوئی طاقت انہیں اپنے موقف سے نہیں ہٹا سکتی تھی اور وہ اس معاملہ میں کسی بھی لومۃ لائم کی بالکل پرواہ نہ کرتے تھے۔
اپنے بھی خفا مجھ سے اور بے گانے بھی ناخوش
میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا کند
(ماہنامہ دعوت اہل حدیث،شمارہ نمبر 151، جنوری2014،صفحہ 36 )
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ فرماتے ہیں علماء کا اٹھ جانا علامات قیامت میں سے ہے ۔ اور علماء کے اٹھنے کے ساتھ ساتھ علم بھی اٹھتا چلا جاتا ہے ۔ اور آج ہم اسی مصیبت سے دوچار ہیں کہ علماء راسخین کی پہلے ہی بہت کمی ہے اور اس قحط الرجال کے دور میں جو چند اہل علم ہیں وہ بھی ہمیں داغ مفارقت دیے چلے جارہے ہیں ۔
جو بادہ کش تھے پرانے اٹھے جاتے ہیں
کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی !
ان وفیات حسرت آیات میں فضیلۃ الشیخ ‘ محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا انتقال پر ملال بھی ہے ۔
http://www.ahlulhdeeth.net/catplay.php?catsmktba=166
 
Top