• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

شمولیت
جون 14، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
بدعتی

طاھرالپادری اس حدیث کا مصداق ھے۔
سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم بأذني ورأيته بعيني أتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بمال فقسمه فأعطى من عن يمينه ومن عن شماله ولم يعط من وراءه شيئا فقام رجل من ورائه فقال يا محمد ما عدلت في القسمة رجل أسود مطموم الشعر عليه ثوبان أبيضان فغضب رسول الله صلى الله عليه وسلم غضبا شديدا وقال والله لا تجدون بعدي رجلا هو أعدل مني ثم قال يخرج في آخر الزمان قوم كأن هذا منهم يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية سيماهم التحليق لا يزالون يخرجون حتى يخرج آخرهم مع المسيح الدجال فإذا لقيتموهم فاقتلوهم هم شر الخلق والخليقة
الراوي: أبو برزة الأسلمي المحدث: النسائي - المصدر: سنن النسائي - الصفحة أو الرقم:
4103
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
صحیح بخاری
کتاب الجنائز
باب: نیک میت چارپائی پر کہتا ہے کہ مجھے آگے بڑھائے چلو (جلد دفناؤ)
حدیث نمبر: 1316
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے سعید مقبری نے بیان کیا۔ ان سے ان کے والد (کیسان) نے اور انہوں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ آپ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ جب میت چارپائی پر رکھی جاتی ہے اور لوگ اسے کاندھوں پر اٹھاتے ہیں اس وقت اگر وہ مرنے والا نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ مجھے جلد آگے بڑھائے چلو۔ لیکن اگر نیک نہیں ہوتا تو کہتا ہے کہ ہائے بربادی! مجھے کہاں لیے جا رہے ہو۔ اس کی یہ آواز انسان کے سواہر مخلوق خدا سنتی ہے۔ کہیں اگر انسان سن پائے تو بیہوش ہو جائے۔
 

فہد اقبال

مبتدی
شمولیت
اگست 20، 2011
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ عامر بھائ
محترم احسان بھائ نے حدیث تھوڑی کم لکھی ہے۔ لیکن معنی پورے ہیں۔ نیز حدیث کا نمبر 4109 ہے۔
پوری حدیث درج ذیل ہے مع ترجمہ۔


Uploaded with ImageShack.us



Uploaded with ImageShack.us
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کئی بریلوی حضرت اس وڈیو کو دیکھ کر یہ حدیث پیش کرتے ہے

Holy Prophet Muhammad SAW said:

“Encourage your dead to recite LA ELAHA ILLA ALLAH”

references:
Sahih Muslim, Kitab-ul-Janaiz, Baab Talqeen al Mauta La Elaha Illa Allah, hadith number 916
Jami Tirmizi, Kitab-ul-Janaiz, Hadith no: 976
Sunan Nasai, Kitab-ul-Janaiz, Baab Talqeen al Mayyit, Hadith no: 1826
Sunan Ibn Maja, Kitab-ul-Janaiz, Baab Talqeen al Mayyit, Hadith No: 1444
Sunan Abu Dawud, Kitab-ul-Janaiz, Baab fil Talqeen, Hadith no:3117

کیا کوئی بھائی ان احادیث کی تشریح کر سکتا ہے؟؟
یا اس حدیث کو اردو ترجمہ کر سکتا ہے.؟؟
میں نے حدیث کی کتابوں سے حوالے نکالنے کی کوشش کی لیکن مجھے مل نہیں رہے ہے. کوئی بھائی رہنمائی کر دیں تو بہتر ہوگا .
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
@bhai
ap hadish no. se nahi balki isse dhondho asani se mil jayegi...............Kitab-ul-Janaiz, Baab Talqeen al Mauta La Elaha Illa Allah
مختصر صحیح مسلم
جنازہ کے مسائل
باب: قریب المرگ (مرنے والے) کو ”لا الٰہ الا اللہ“ کی تلقین کرنا۔
حدیث نمبر: 453
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اپنے بیماروں کو) جو مرنے کے قریب ہوں، ”لا الٰہ الا اللہ“ کی تلقین کرو (ترغیب دلاؤ)۔
isi trah apko hadish milti jayegi
 
Top