• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
افسوس ناک اطلاع آئی ہے کہ طاھر ر القادری کا خواب جھوٹا ثابت ہوگیا اور موصوف 63 سال کی عمر بھی اس دنیا سے کوچ کرنے پر رضا مند نہیں ہوئے ۔ شاید ایکسٹنشن لینے کا خواب بھی دیکھ لیا ہو !
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
البتہ یہ کہ ایسے ظالم اتنی جلدی اپنے انجام کو نہیں پہنچتے، ایسے کو اللہ ڈھیل دیتا ہے، لیکن جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو وہ بہت سخت ہوتی ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
Tahir Ul Qadri Kay Wali " Roz Bahan Bakri "​
Kay Samnay Allah Kay rasool pbuh Khoud Kharay Yeh batanay Hadith Sahi hai Ya Galat....​
نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کی اس سے زیادہ گستاخی کیا ہوگی؟ امتی بیٹھے ہیں اور ان کے نبی ان کی مدد کرنے کو سامنے موجود ہیں۔

جب ہر حدیث اور واقعہ کی تصدیق وتکذیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بزرگوں کے سامنے خود آکر کرنی ہے تو اللہ تعالیٰ کی خبر کی تحقیق کا حکم قرآن کریم میں کیوں دیا ہے؟

يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا إِن جاءَكُم فاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنوا أَن تُصيبوا قَومًا بِجَهـٰلَةٍ فَتُصبِحوا عَلىٰ ما فَعَلتُم نـٰدِمينَ ٦ ۔۔۔ سورة الحجرات
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ (6)

پھر عدالتوں میں گواہ قائم کرنے کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟؟؟
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
اس ویڈیو میں طاہر القادری نے تریسٹھ سال کا نہیں کہا، صرف یہ کہا کہ عمر بڑھا دی گئی لیکن سال نہیں بتائے۔ کوئی اور ویڈیو بھی ہے جس میں تریسٹھ سال کی تعیین کی گئی ہو؟
 
Top