• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر قادری صاحب کی ایک ویڈیو جو بہت کم لوگوں نے دیکھی ہوگی

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
بریلویت کو بیساکھیاں ہی فراہم کی ہیں نا آپ نے ڈاکٹر صاحب اور کیا کنٹری بیوشن ہے آپ کا امت کے لیے؟؟؟
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
لیکن انداز خطابت ظالم کا کمال ہے؛ایک خاص پہلو سے؛ہر ایک مقام پر یہ نہیں چلتا لیکن ان کا انٹرویو میں بھی یہی اسلوب ہوتا ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
نمبر ون جھوٹا اور فریبی ہے اور فریب دینے میں نمبر ون ماہر۔ اس نے بدعت پر تقریبا 500سے زیادہ صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے جس میں نصوص کے معانی کو خوب ہیر پھیر کرکے بیان کیا ہے اور پوری کتاب میں یہی ثابت کیا ہے کہ ۔ عید میلاد النبی۔ عرس منانا،اور قرانخوانی یُہ سب اعمال صالحہ میں سے ہیں الحمدللہ میں نے چند کا جواب دے دیا ہے ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
نمبر ون جھوٹا اور فریبی ہے اور فریب دینے میں نمبر ون ماہر۔ اس نے بدعت پر تقریبا 500سے زیادہ صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے جس میں نصوص کے معانی کو خوب ہیر پھیر کرکے بیان کیا ہے اور پوری کتاب میں یہی ثابت کیا ہے کہ ۔ عید میلاد النبی۔ عرس منانا،اور قرانخوانی یُہ سب اعمال صالحہ میں سے ہیں ۔
متفق ۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
ان کے مریدین کے علاوہ کہا کس نے کہ یہ بات صحیح کہتے ہیں رد کرنا تو بعد کا مسئلہ ہے ۔اور سب سے پہلے بر صغیر میں فتوی کفر کی فیکٹری کس نے لگائی اسی احمد رضا نے ۔۔۔
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
سب سے زیادہ "کفر" کے فتوے اسی فرقہ بریلویہ کے بانی نے مسلمان موحدوں پر لگائے ہیں جس کا نام سب سے پہلے اس کزاب اعظم نے لیا ہے،اور اسی فرقہ کے جاہل مولوی اب بھی یہی کام کر رہے ہیں ۔ جناب ڈاکٹر فاجر الپادری صاحب نے ان جاہلوں کو دلائل نہیں فراہم کئے الٹا قرآن و سنت کی معنوی تحریف کرنے کا طریقہ فراہم کیا ہے جسکا جواب اکثر اہل علم دے چکے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس کے فریب و فراڈ سے بچائے
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
لعنۃ اللہ علی الکاذبین
 

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
واہ جناب!
کوئی ایک اعتراض کردے
اور ان کی دس کیسیٹیں "چٹ" سے بک جائیں
ابتسامہ
 
Top