lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
طاہر قادری صاحب کی ایک ویڈیو جو بہت کم لوگوں نے دیکھی ہوگی
متفق ۔نمبر ون جھوٹا اور فریبی ہے اور فریب دینے میں نمبر ون ماہر۔ اس نے بدعت پر تقریبا 500سے زیادہ صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے جس میں نصوص کے معانی کو خوب ہیر پھیر کرکے بیان کیا ہے اور پوری کتاب میں یہی ثابت کیا ہے کہ ۔ عید میلاد النبی۔ عرس منانا،اور قرانخوانی یُہ سب اعمال صالحہ میں سے ہیں ۔