الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی!
میں نے مزید چیک نہیں کیا...البتہ آپ کر کے دیکھ سکتے ہیں..جب موبائل سے مذکورہ لنک کو اوپن کیا جاتا ہے تو جو صفحہ کھلتا ہے اُس کے دائیں طرف use app لکھا ہوا ہے..اور غالبا ایپ کا نام box ہو سکتا ہے جو کہ بائیں طرف لکھا ہوا ہے..