• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلبہ کیلیے اھم اعلان

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جی بھائی ملیں گی ضرور لیکن کب ؟؟؟
جتنی بھی کتابیں طبع ہوئی تھیں ہر ممکن کوشش کی ہے کہ ساری ہی بھیجی جائیں 6 سیٹ تیار ہوئے ہیں دس بھائیوں نے مانگے ہیں 4 سیٹ ناقص ہیں چھے کو امید ہے اس جمعہ کو بھیج دی جائیں گی باقی بھائیوں کو بھی جلد ہی
لا تیئسوا من روح اللہ
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جب یہاں بھائی کمنٹس دے دیں کہ ھمیں مل گئی ہیں تو باقی بھائی اس کے بعد امید رکھیں کہ انھیں بھی مل سکتی ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
Last edited:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی بھائی ملیں گی ضرور لیکن کب ؟؟؟
جتنی بھی کتابیں طبع ہوئی تھیں ہر ممکن کوشش کی ہے کہ ساری ہی بھیجی جائیں 6 سیٹ تیار ہوئے ہیں دس بھائیوں نے مانگے ہیں 4 سیٹ ناقص ہیں چھے کو امید ہے اس جمعہ کو بھیج دی جائیں گی باقی بھائیوں کو بھی جلد ہی
لا تیئسوا من روح اللہ
ارے بھائی آپ محسوس نہ کریں ہم نے ازراہ مذاق کہا تھا ورنہ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے بھائی اپنی بات پر مکمل اترتے ہیں مسلمان کا مطلب ہی یہی ہے
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کتب کی تفصیلات بھی شیئر کردی جاتیں تو بہتر تھا، شاید ہم "عامیوں" کے کام کی بھی کوئی کتاب ہوتی۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
Top