ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
خضر حیات بھائی ، جزاک اللہ خیرا
شیخ اس کا اردو پی ڈی ایف اس تھریڈ میں لگایا جائے گا کچھ دن میں إن شاء اللهخطیب بغدادی رحمہ اللہ کی مستقل کتاب ہے ، الرحلۃ فی طلب الحدیث ( طلب حدیث میں سفر ) ، پتہ نہیں اس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے یا نہیں ۔
یہ ابھی تک اپلوڈ ہوئی یا نہیں؟ اس کا کوئی لنک ہے تو عنایت کردیں﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
جناب شیخ خضر حیات صاحب۔
اردو میں بھی اٹلس محدثین یا اٹلس حدیث {رنگین} Pdf میں موجود ہے۔ آپ میرے وٹس سیپ
پر رابطہ کیجئے۔ میں آپکو اطلس حدیث وٹس سیپ کر دوں گا۔ پھر آپ اٹلس حدیث کو محدث پر اپلوڈ کر دیجئےگا۔
نمبر: +923098121720