• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظالم و فاسق حکمرانوں کے خلاف سلف صالحین کی نظر میں !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ظالم اور فاسق حکمران سے مراد وہ حکمران کی جن حکومت میں شرعی قوانین نافذ ہوں۔اور پھر ان سے کچھ ظلم اور فسق صادر ہوجائے تو اس صورت میں بھی ان کی اطاعت کرنے کا حکم ہے ۔ اگرچہ سلف نے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج کیا ہے جس کی مثال حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عہنما، عبداللہ بن زبیر ۔ نفس زکیہ وغیرہم ہیں۔اس اقتباس میں آپ کے موجودہ حکمران کسی طور سے بھی فٹ نہیں ہوتے ہیں۔کیونکہ آپ کے حکمرانوں نے اس ملک میں جمہوری کفری نظام کو نافذ کررکھا ہے۔سود کو حلال کررکھا ہے۔ شراب کو حلال کررکھا ہے۔زنا اور چوری کی سزائیں جو کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید اور احادیث کے ذریعے نازل کی تھیں ان حکمرانوں نے ان سزاؤں کو وحشیانہ قرار دے کر اس کی جگہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے طاغوتی قوانین نافذ کررکھے ہیں۔تو یہ حکمران کس طرح اطاعت کے زمرے میں آتے ہیں؟؟؟
ہے کوئی جواب آپ کے پاس؟؟؟
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

اسے کہتے ہیں حواس باختہ ہوجانا جب جواب نہ بن پڑا تو اس قسم کے پوسٹر شائع کرنے لگے جن کا موجودہ بحث سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔ہماری اور مشرق سے مغرب تک کے مجاہدین کی شریعت قرآن وسنت صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اب کیا آپ سچے اور پکے تکفیری نہیں بن چکے ہیں؟؟؟ ۔ کیونکہ آپ نے دیوبندیوں کی اپنے پوسٹرز میں واضح طور پر تکفیر کی ہوئی ہے۔دوسروں پر تکفیری اور خارجی ہونے کا الزام لگانے والے خود تکفیری اور خارجی نکلے ۔ الحمد للہ علیٰ ذلک
آپ نے دیوبندیوں کے متعلق اپنے پوسٹرز میں ان کے مسائل لکھے اور اس کے بعد قرآنی آیات سے استدلال کرتے ہوئے انہیں شریعت کے مطابق فیصلہ نہ کرنے والے کافر قرار دیا ہے جو کہ آپ کے پوسٹر سے بالکل واضح ہے۔ اب قارئین کرام خود فیصلہ کرسکتے ہیں کہ اصل میں تکفیری اور خوارج کون ہے؟؟؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری اور مشرق سے مغرب تک کے مجاہدین کی شریعت قرآن وسنت صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔اب کیا آپ سچے اور پکے تکفیری نہیں بن چکے ہیں؟؟؟ ۔ کیونکہ آپ نے دیوبندیوں کی اپنے پوسٹرز میں واضح طور پر تکفیر کی ہوئی ہے۔؟؟؟
اس کا جواب تو اب ہمارے محترم ساتھی عابدعبدالرحمٰن صاحب ہی دیں گے۔۔۔
کے ٹی ٹی پی کے ساتھ ساتھ ابوبصیر صاحب نے دیوبندی حضرات کو بھی۔۔۔
ایک ہی لکڑی سے ہکالنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
جہاں تک میری معلومات ہیں وہ یہ کہ مجاہدین خواہ القائدہ یا طالبان پاکستان و افغانستان کے ہوں ، صرف دیوبندی نہیں ہے بلکہ سلفیوں کی بھی بڑی تعداد ہیں ۔
تو کیوں مجاہدین کو ہم بار بار دیوبندی کے کتابوں کا حوالہ دیں ۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ظالم اور فاسق حکمران سے مراد وہ حکمران کی جن حکومت میں شرعی قوانین نافذ ہوں۔اور پھر ان سے کچھ ظلم اور فسق صادر ہوجائے تو اس صورت میں بھی ان کی اطاعت کرنے کا حکم ہے
1-خلافت عثمانیہ میں کون سے شرعی قوانین نافذ تھے،زرا ان کی وضاحت فرما دیں،
2-امام احمد بن حنبلؒ نے اپنے حکمران کے خلاف خروج کیوں نہ کیا؟کیا اس نے شرعی قوانین نافذکئے ہوئے تھے یا پھر امام احمد بن حنبل ؒ ایک درباری ملاں تھے؟
۔ اگرچہ سلف نے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج کیا ہے جس کی مثال حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عہنما، عبداللہ بن زبیر ۔ نفس زکیہ وغیرہم ہیں۔
1-کیا تاریخ میں آپ صرف انہی کو خروج کہتے ہیں؟اس کے علاوہ کوئی خروج نہیں ہوا؟
2-اگر یہ خروج تھے تو کیا ان کے خروج جائز تھے؟اگر ہاں تو پھر باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علہھم اجمعین جنہوں نے اس خروج کا ساتھ نہ دیا، ان پر کیا حکم لگے گا؟
اس اقتباس میں آپ کے موجودہ حکمران کسی طور سے بھی فٹ نہیں ہوتے ہیں۔کیونکہ آپ کے حکمرانوں نے اس ملک میں جمہوری کفری نظام کو نافذ کررکھا ہے۔سود کو حلال کررکھا ہے۔ شراب کو حلال کررکھا ہے۔زنا اور چوری کی سزائیں جو کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید اور احادیث کے ذریعے نازل کی تھیں ان حکمرانوں نے ان سزاؤں کو وحشیانہ قرار دے کر اس کی جگہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے طاغوتی قوانین نافذ کررکھے ہیں۔تو یہ حکمران کس طرح اطاعت کے زمرے میں آتے ہیں؟؟؟
اگر ان تمام ترامیم کی وجہ سے خروج لازم ہوجاتا ہے،جس کو آپ سرانجام دے رہے ہو تو پھر کچھ ایسی ہی بلکہ اسے سے بھی بڑھ کر ترامیم تو آپ کے احناف نے کی ہوئی ہیں،چوری،شراب،زنا،قتل،نکاح،تقلید،اطاعت،توحید،نبوت،رسالت،سب کچھ ترمیم کردیا گیا ہے،احناف کے سلیبس میں۔
وہی اصول جس کے تحت حکمران طاغوتی اور ان کے خلاف خروج لازم ہوا ہے،توکیااسی اصول کے تحت احناف طاغوتی اور ان کے خلاف خروج لازم نہیں ہوتا؟
اگر تسلی نہیں ہوئی تھی اس کتاب کا مطالعہ فرما لیں۔

ہے کوئی جواب آپ کے پاس؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
1-خلافت عثمانیہ میں کون سے شرعی قوانین نافذ تھے،زرا ان کی وضاحت فرما دیں،
2-امام احمد بن حنبلؒ نے اپنے حکمران کے خلاف خروج کیوں نہ کیا؟کیا اس نے شرعی قوانین نافذکئے ہوئے تھے یا پھر امام احمد بن حنبل ؒ ایک درباری ملاں تھے؟
1-کیا تاریخ میں آپ صرف انہی کو خروج کہتے ہیں؟اس کے علاوہ کوئی خروج نہیں ہوا؟
2-اگر یہ خروج تھے تو کیا ان کے خروج جائز تھے؟اگر ہاں تو پھر باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علہھم اجمعین جنہوں نے اس خروج کا ساتھ نہ دیا، ان پر کیا حکم لگے گا؟
اگر ان تمام ترامیم کی وجہ سے خروج لازم ہوجاتا ہے،جس کو آپ سرانجام دے رہے ہو تو پھر کچھ ایسی ہی بلکہ اسے سے بھی بڑھ کر ترامیم تو آپ کے احناف نے کی ہوئی ہیں،چوری،شراب،زنا،قتل،نکاح،تقلید،اطاعت،توحید،نبوت،رسالت،سب کچھ ترمیم کردیا گیا ہے،احناف کے سلیبس میں۔
وہی اصول جس کے تحت حکمران طاغوتی اور ان کے خلاف خروج لازم ہوا ہے،توکیااسی اصول کے تحت احناف طاغوتی اور ان کے خلاف خروج لازم نہیں ہوتا؟
اگر تسلی نہیں ہوئی تھی اس کتاب کا مطالعہ فرما لیں۔
طاغوت کے پجاری کون؟

ہے کوئی جواب آپ کے پاس؟؟؟
القول السدید تمہارے پاکستانی حکمرانوں نے کتنے شرعی قوانین نافذ کررکھے ہیں جو تم خلافت عثمانیہ کے متعلق سوال کررہے ہو؟؟؟کیا تم خلافت عثمانیہ کی شرعی حیثیت کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟؟؟اور تم انکاری کیوں نہ ہو کیونکہ تمہارے آباء واجداد نے تو خلافت عثمانیہ کو تباہ وبرباد کرنے کے لئے پنجاب سے گاؤں کے گاؤں برطانوی فوج میں داخل کرائے تھے ۔ کل بھی تمہارا ماضی مجاہدین کے خلاف اور صلیبیوں کے ہمراہ تھا اور جن کی تم اولاد ہو یقیناً تم اپنے باپ داداؤں کی پیروی اور تقلید میں آج بھی تم برطانوی اور امریکی غلام ہو۔کل تمہارے آباء واجداد برطانوی فوج کے لئے جاسوسیاں کرتے رہیں تاکہ ان مجاہدین کو گرفتار کروایا جائے جوخلافت عثمانیہ کو بچانے کی جدوجہد میں مصروف تھے ۔آج بھی تم ان کی اولاد ہونے کے ناطے مجاہدین کی جاسوسیاں کررہے ہو ان کو گرفتار کروارہے ہو۔اپنے زہریلے پوسٹروں اور پوسٹوں سے ان کے منج کو چھلنی کرنے اور ان میں دراڑیں ڈالنے میں مصروف ہو۔تم ایسا ہی کروگے کیوں کہ تمہاری گھٹی ہی میں مجاہدین دشمنی پڑی ہوئی ہے کیونکہ جب تم نے اپنی آنکھوں کو کھولا تو تم نے اپنے باپ داداؤں سے برطانوی استعمار کی خدمات کی انجام دہی اور ان کے لئے قربانیوں کے قصے ہی سنے تو یہ لامحالہ تمہاری تربیت ہی سے بچپن سے بات پر ہوئی کہ بیٹا سب کچھ چھوٹ جائے لیکن تاج برطانیہ سے وفاداری کا ساتھ نہ چھوٹے ۔ لہٰذا اب تمہیں کسی بات کا خوف نہیں ہے اب تم ہر انجام سے بے خبرہوکر اپنی وفاداریاں برطانیہ اور اس کے دوست امریکہ کے لئے پیش کررہے ہو۔حتیٰ کہ تم نے اسلامی عقیدہ الولاء والبراء سے منہ موڑ کر تم نے عقیدہ ولاء بالبرطانیہ وبالامریکا اورالبراء بالمجاہدین القاعدہ والطالبان کو اپنا دینی شعار بنالیا ہے۔اگر کسی کو یقین نہ آئے تو وہ اس فورم پر القول السدیدان کے زہریلے پوسٹروں کا مطالعہ کرسکتاہے جو کہ اس نے مجاہدین کی دشمنی میں اس فورم پر اور سوشل میڈیا کے دیگر صفحات پر پوسٹ کئے ہیں۔
مجاہدین کو تکفیری اور خارجی کہنے والے القول السدید کو دیکھو کس طرح سے احناف کی کھلے عام تکفیر میں مشغول ہے۔ہم کہتے ہیں کہ القول السدید اس فورم پر پائے جانے والے خوارج میں سب سے بڑا خارجی ہے۔کیونکہ اس نے تمام احناف کو طاغوت کا پجاری قرار دے دیا ہے۔
ہم القول السدید سے سوال کرتے ہیں کہ جس فوج کو تم مجاہد قرار دیتے ہو ۔اسلامی فوج قرار دیتے ہو۔جس فوج کے خلاف لڑنے والوں کو تکفیری خارجی قرار دیتے ہو۔جس فوج سے بغاوت کو حرام قرار دیتے ہو۔تمہاری یہ فوج تو احناف پر مشتمل ہے۔تو یہ فوج کس کی پجاری ہوئی؟؟؟؟؟اسے کہتے ہیں اپنی ہی چھری کے نیچے آنا۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
کیا تم خلافت عثمانیہ کی شرعی حیثیت کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟؟؟
اسے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا۔
لیکن شاید یہاں تو شہتیر موجود ہیں۔
میرے محترم!پاکستانی حکومت کو مرتد قرار دے کر اس کے خلاف انڈیا اسرائیل کی مددسے جنگ و جدال کھڑی کرنے والو،میں نے تو صرف اتنا ہی پوچھا ہے کہ اگر شرعی قوانین کی عدم نفاذ پر مرتد اور خروج و قتال کے کام جاری کئے جاتے ہیں تو زرا خلافت عثمانیہ کے وہ قوانین پیش کرو،جو شرعی تھے،اور وہ بھی پیش کرو جو غیر شرعی تھے۔اور ان تمام مسلمانوں پر کفر،مرجئہ،طاغوت کے پجاری،حکومتی ایجنٹ،
اور علماء پر درباری ملاں،اور مرجئہ کا فتوی لگاؤ جنہوں نے خلافت عثمانیہ میں شرعی قوانین کے نہ ہونے کے باوجود بھی اس کو خلافت کا نام دیا اور اس کے خلاف خروج نہیں کیا۔

القول السدید اس فورم پر پائے جانے والے خوارج میں سب سے بڑا خارجی ہے۔
تکفیر معین کے شرعام فتوے۔پھر کہتے ہیں ہم تکفیری نہیں ہیں۔
کیونکہ اس نے تمام احناف کو طاغوت کا پجاری قرار دے دیا ہے۔
جناب اس ساری کتاب لکھنے سے پہلے کچھ گذارشات لکھی ہوئی ہیں،اگر آپ ان کو پڑھ لیتے تو یہ زحمت نہ اٹھانا پڑتی۔
ہم نے تکفیریوں کے ہی اصولوں کی روشنی میں حکمرانوں کے علاوہ ایک ایسے طبقے پر بھی روشی ڈالی ہے جو انہی اصول و ضوابط کے تحت طاغوت کا پجاری قرار پاتا ہے۔بلکہ بڑا پجاری قرار پاتا ہے۔بلکہ طاغوت قرار پاتا ہے۔
لیکن جب ہم نے آئینہ دیکھایا تو برا مان گئے۔
میرے بھائی آئینہ میں کوئی نقص نہیں ہے۔آپ اپنے کرتوت درست کرو۔
ان شاء اللہ تشفی ہوگی۔

ہم القول السدید سے سوال کرتے ہیں کہ جس فوج کو تم مجاہد قرار دیتے ہو ۔اسلامی فوج قرار دیتے ہو۔جس فوج کے خلاف لڑنے والوں کو تکفیری خارجی قرار دیتے ہو۔جس فوج سے بغاوت کو حرام قرار دیتے ہو۔تمہاری یہ فوج تو احناف پر مشتمل ہے۔تو یہ فوج کس کی پجاری ہوئی؟؟؟؟؟
ابتسامہ۔
اسے کہتے ہیں مجبوری کے وقت گدھے کو باپ بنانا۔
اپنے آپکو طاغوت کے پجاریوں کی لسٹ سے نکلوانے کے لیے پاک فوج کو حنفی قرار دے کر ان کی چھتری تلے پناہ لینے لگ گئے۔لیکن میں ان شاء اللہ ہر جگہ پر آپ کے کرتوتوں کی ننگا کر کے ہی رہوں گا۔ ان شاء اللہ۔
پہلی بات:پاک فوج ساری کی ساری حنفی نہیں،اس میں صحیح العقیدہ لوگ بھی موجود ہیں،
دوسری بات:جو حنفی ہیں جو کھڑپینچ قسم کے حنفی ہیں ہی نہیں،کیونکہ وہ علماء نہیں بلکہ عامی ہیں۔
تیسری بات:اگر ان شرائط پر فٹ آنے والا پاک فوج میں ہو یا خانہ کعبہ میں،دیوبند میں ہو یا پھر بریلی میں،سب پر ایک ہی حکم لگے گا۔
کیوں جی کلیجا ٹھنڈا ہو گیا؟
 
Top