ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,518
- پوائنٹ
- 604
ظاہر و باطن
وہیں ملتا ہے جہاں تُجھ کو ڈھونڈا جاتا ہے
دنیا کے زرے میں تُو ہی تُو نظر آتا ہے
کیسے ممکن ہے کہ خود چلتا رہے نظامِ حیات
اک پتے سے لے کر چاند سورج کو چلاتا ہے
کس طرحبے خبر ہوتا ہے عالم سے یہ بشر
ہر روز سوئے ہوئے انسانوں کو جگاتا ہے
کس طرح اُگلتی ہے ضرورت کی ہر چیز زمیں
خشک صحرائوں میںوہ ہی تو پانی برساتا ہے
ڈھونڈا جا سکتا ہے اپنے پہلو میںرَب کو فرازی
خود بستا ہے دلوں میںپھر انساں کو بساتا ہے
کتاب : حیاتِ بشر
شاعر اورنگ زیب فرازی
وہیں ملتا ہے جہاں تُجھ کو ڈھونڈا جاتا ہے
دنیا کے زرے میں تُو ہی تُو نظر آتا ہے
کیسے ممکن ہے کہ خود چلتا رہے نظامِ حیات
اک پتے سے لے کر چاند سورج کو چلاتا ہے
کس طرحبے خبر ہوتا ہے عالم سے یہ بشر
ہر روز سوئے ہوئے انسانوں کو جگاتا ہے
کس طرح اُگلتی ہے ضرورت کی ہر چیز زمیں
خشک صحرائوں میںوہ ہی تو پانی برساتا ہے
ڈھونڈا جا سکتا ہے اپنے پہلو میںرَب کو فرازی
خود بستا ہے دلوں میںپھر انساں کو بساتا ہے
کتاب : حیاتِ بشر
شاعر اورنگ زیب فرازی