• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظاہر و باطن

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ظاہر و باطن





وہیں ملتا ہے جہاں تُجھ کو ڈھونڈا جاتا ہے
دنیا کے زرے میں تُو ہی تُو نظر آتا ہے

کیسے ممکن ہے کہ خود چلتا رہے نظامِ حیات
اک پتے سے لے کر چاند سورج کو چلاتا ہے

کس طرح‌بے خبر ہوتا ہے عالم سے یہ بشر
ہر روز سوئے ہوئے انسانوں کو جگاتا ہے

کس طرح اُگلتی ہے ضرورت کی ہر چیز زمیں
خشک صحرائوں میں‌وہ ہی تو پانی برساتا ہے

ڈھونڈا جا سکتا ہے اپنے پہلو میں‌رَب کو فرازی
خود بستا ہے دلوں میں‌پھر انساں کو بساتا ہے

کتاب : حیاتِ بشر
شاعر اورنگ زیب فرازی​
 
Top