• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے فضائل و مناقب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی ہاں ضرور یہی فتوی لگائیں گے بہ شرطیکہ ثابت ہوجائے کیونکہ دینی معاملے میں کسی کو معاف کرنا خلاف سنت شیخین (١)!!!( ہے۔۔۔
البتہ اتنا قطعی ثابت (٢)ہے کہ اس (٣)ام المومنین (٤)سے دین لینا فقط گمراہی (٥) ہے۔۔۔ مگر آپ وہ نہیں ہیں جو مقلدوں کو گمراہ اور منکر حدیث ٹہراتے ہیں فقط بقہل آپکے چند غلطیوں کی وجہ سے۔۔۔
جبکہ ام المومنین سے چند( ٦)برابر زیادہ اور بڑی غلطیاں (٧) سرزد ہوئیں۔۔۔۔
(البتہ اتنا قطعی ثابت ہے کہ اس ام المومنین سے دین لینا فقط گمراہی ہے) اس بات پر بات کرنا چاہیں تو کر لیں مگر غصہ سے پاک۔۔۔
یہ واضح ہے میں ام المومنین عائشہ کو عادل (٨) ہی نہیں مانتا باقی میں امی (٩)کے بارے میں بداخلاقی کو حرام سمجھتا ہوں۔۔۔
دل آزاری معاف۔۔۔۔
(١) شیخین سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ اور ان کی سنت سے کیا مراد ہے ؟ یہ بھی بتائیں کہ شیخین کا یہی اسلوب تھا جو آپ اختیار کیے ہوئےہیں کہ سارے کے سارے دین کو ناقص قرار دے رہے ہیں ؟
(٢) اس قطعی ثبوت کی کوئی دلیل ؟
(٣) اس ام المؤمنین سے دین لینا تو گمراہی ہے آپ کے نزدیک ۔ کوئی ایسی بھی ہےامہات المؤمنین میں سے جس سے دین لینا آپ گمراہی نہیں سمجھتے ؟
(٤) کیا آپ واقعتا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ام المؤمنین تسلیم کرتے ہیں ؟
(٥) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کوئی حدیث پیش کر سکتے ہیں جو گمراہی کا سبب بنی ہو ؟
(٦) کیا چند غلطیوں کی وجہ سے کسی پر یہ فتوی لگایا جاسکتا ہے جو آپ نے لگایا ہے ؟ اور کیا آپ واقعتا ان کی غلطیوں کو ’’ چند ‘‘ سمجھتے ہیں ؟
(٧) جن کو آپ غلطیاں سمجھتے ہیں پیش کریں اور حوالہ بھی دیں ۔
(٨) عادل نہیں تو عادلہ تو سمجھتے ہوں گے ؟ اگر نہیں تو وجہ ذکر کریں جیساکہ عبد الوکیل بھائی نے بھی آپ سے مطالبہ کیا ہے ۔
(٩) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو آپ ام المؤمنین تسلیم کرتے ہیں ۔ اور امی کے بارے میں بد اخلاقی کو حرام بھی سمجھتے ہیں ۔ نتیجتا کہا جا سکتا ہے حضرت عائشہ کے بارے میں بد اخلاقی کرنے کو آپ حرام سمجھتے ہیں اور یا پھر آپ مومن ہی نہیں ہیں ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے درج ذیل احادیث مبارکہ لینے میں کیا گمراہی ہے؟؟؟ دلیل سے ثابت کریں!
عن عائشة، قال: كان رسول اللهﷺ يغسل المني ثم يخرج إلى الصلاة في ذلك الثوب، وأنا أنظر إلى أثر الغسل فيه ۔۔۔ متفق عليه
ولمسلم: لقد كنت أفركه من ثوب رسول الله ﷺ فركا فيصلي فيه
وفي لفظ له: لقد كنت أحكه يابسا بظفري من ثوبه

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ منی کو دھویا کرتے پھر نماز کی طرف اسی کپڑے میں نکلتے تھے اور مجھے دھونے کے اثرات کپڑے میں نظر آرہے ہوتے تھے۔ متفق علیہ
مسلم کی روایت میں ہے: البتہ تحقیق میں نبی کریمﷺ کے کپڑوں سے منی کو کھرچا کرتی تھی تو آپ اس میں نماز پڑھتے تھے۔
مسلم کی ہی ایک اور روایت میں ہے: البتہ تحقیق میں اسے (منی کو) نبی کریمﷺ کے کپڑوں سے خشک حالت میں اپنے ناخنوں سے کھرچا کرتی تھی۔

اگر اس قسم کی روایات امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن سے نہیں لی جائیں گی تو پھر ان معاملات میں امت کی راہنمائی کیسے ہوگی؟؟؟

اللهم أرنا الحق حقا ۔۔۔
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
جس کے دل میں بھی ام المومنین امی عائشہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں بغض ہے اللہ کی قسم اسکا ایمان خطرے میں ہے۔اور اس کے لیے دنیا و آخرت میں رسوا کیے جانے والا عذاب ہے۔۔امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی پاکیزگی جس رب نے قرآن میں بیان کردی ہو اسکی شان،قدر،عزت،رفعت،عفت کو کوئی کم نہیں کرسکتا اور اگر کوئی انسان آسمان ستاروں،سورج اور چاند پر تھوکنے کی کوشش کرے تو اسکا یہ گندا تھوک اس کے اپنے ہی گندے اور پلید منہ پر پڑے گا۔۔
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
امام اہل سنت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جو ابوبکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنھم کو گالیاں دیتا ہے؟تو انہوں نے فرمایا:
میں اسے اسلام پر (مسلمان) نہیں سمجھتا۔ ( السنۃ للخلال ص 493 ح 779 وسندہ صحیح)
 

سعدیہ

مبتدی
شمولیت
فروری 23، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
11
اور اگر اعتماد هوجاے تو پورا دین ناقص ھوجایگا
منافق اللہ کا خوف کرو
شرم کرو اگر میں یہ جملہ تمھاری ماں کی بارے میں کہوں تو ؟؟؟؟؟؟
 
Top