- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
(١) شیخین سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ اور ان کی سنت سے کیا مراد ہے ؟ یہ بھی بتائیں کہ شیخین کا یہی اسلوب تھا جو آپ اختیار کیے ہوئےہیں کہ سارے کے سارے دین کو ناقص قرار دے رہے ہیں ؟جی ہاں ضرور یہی فتوی لگائیں گے بہ شرطیکہ ثابت ہوجائے کیونکہ دینی معاملے میں کسی کو معاف کرنا خلاف سنت شیخین (١)!!!( ہے۔۔۔
البتہ اتنا قطعی ثابت (٢)ہے کہ اس (٣)ام المومنین (٤)سے دین لینا فقط گمراہی (٥) ہے۔۔۔ مگر آپ وہ نہیں ہیں جو مقلدوں کو گمراہ اور منکر حدیث ٹہراتے ہیں فقط بقہل آپکے چند غلطیوں کی وجہ سے۔۔۔
جبکہ ام المومنین سے چند( ٦)برابر زیادہ اور بڑی غلطیاں (٧) سرزد ہوئیں۔۔۔۔
(البتہ اتنا قطعی ثابت ہے کہ اس ام المومنین سے دین لینا فقط گمراہی ہے) اس بات پر بات کرنا چاہیں تو کر لیں مگر غصہ سے پاک۔۔۔
یہ واضح ہے میں ام المومنین عائشہ کو عادل (٨) ہی نہیں مانتا باقی میں امی (٩)کے بارے میں بداخلاقی کو حرام سمجھتا ہوں۔۔۔
دل آزاری معاف۔۔۔۔
(٢) اس قطعی ثبوت کی کوئی دلیل ؟
(٣) اس ام المؤمنین سے دین لینا تو گمراہی ہے آپ کے نزدیک ۔ کوئی ایسی بھی ہےامہات المؤمنین میں سے جس سے دین لینا آپ گمراہی نہیں سمجھتے ؟
(٤) کیا آپ واقعتا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ام المؤمنین تسلیم کرتے ہیں ؟
(٥) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کوئی حدیث پیش کر سکتے ہیں جو گمراہی کا سبب بنی ہو ؟
(٦) کیا چند غلطیوں کی وجہ سے کسی پر یہ فتوی لگایا جاسکتا ہے جو آپ نے لگایا ہے ؟ اور کیا آپ واقعتا ان کی غلطیوں کو ’’ چند ‘‘ سمجھتے ہیں ؟
(٧) جن کو آپ غلطیاں سمجھتے ہیں پیش کریں اور حوالہ بھی دیں ۔
(٨) عادل نہیں تو عادلہ تو سمجھتے ہوں گے ؟ اگر نہیں تو وجہ ذکر کریں جیساکہ عبد الوکیل بھائی نے بھی آپ سے مطالبہ کیا ہے ۔
(٩) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو آپ ام المؤمنین تسلیم کرتے ہیں ۔ اور امی کے بارے میں بد اخلاقی کو حرام بھی سمجھتے ہیں ۔ نتیجتا کہا جا سکتا ہے حضرت عائشہ کے بارے میں بد اخلاقی کرنے کو آپ حرام سمجھتے ہیں اور یا پھر آپ مومن ہی نہیں ہیں ۔