• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عارضی تعطیل

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔
گلے کی تکلیف کا پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ابھی آپ دو تین گھنٹے تک گفتگو کرنے کے قابل نہیں ہوئے۔ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد اس قابل بنائے۔ اور اپنی رحمت کے دروازے آپ پر، اہل و عیال پر، والدین اور دیگر تمام دوست و احباب پر اور جمیع المسلمین پر کشادہ فرما دے آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ رب العزت آپکو جلد صحت عطا کرے، آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔بس تھوڑا احتیاط کریں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
آمین
احتیاط جاری ہیں بھائی
السلام علیکم
محترم گلے کاگِلانہ کیجئے گا پانی کھولا کر اس میں شہد خالص ڈالئے گا اور غراغرا کیجئے گا انشاءاللہ شفا ہوگی
بہت ٹوٹکے کیئے بھائی ، مگر کوئی کام نہ آیا ، ڈاکٹر نے کہا کہ ٹانسلز بہت بڑھ گئے ہیں اور یہ آہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہو گا

اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔
گلے کی تکلیف کا پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ابھی آپ دو تین گھنٹے تک گفتگو کرنے کے قابل نہیں ہوئے۔ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد اس قابل بنائے۔ اور اپنی رحمت کے دروازے آپ پر، اہل و عیال پر، والدین اور دیگر تمام دوست و احباب پر اور جمیع المسلمین پر کشادہ فرما دے آمین

معذرت کہ آپ کے فون کا جواب نہ دے سکا میں
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔
میں عید کی چٹھیوں کے سلسلے میں منگل تک فورم استعمال نہیں کر سکوں گا۔
ان شاء اللہ منگل کو اللہ نے چاہا تو ملاقات ہو گی تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ امنی نیک گھڑیوں میں کی جانے والی نیک دعاؤں میں مجھے اور تمام مسلمین کو ضرور یاد رکھیں۔
اور سب کو میری طرف سے

تقبل اللہ منا ومنکم
عید مبارک
 
Top