• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عالمی جنگ چھیڑنے کے لئے داعش کا بھارت پر حملے کا منصوبہ؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ کی تحریر کا پہلا جملہ بالکل ٹھیک ہے اس کے مقابلے میں آپ اپنی سابقہ پہلی تحریر دیکھیں وہاں آپ زمینی حقائق اور عالم اسباب کی مکمل نفی کرتے نظر آ رہے تھے اور رہی دوسرا پیراگراف تو اس پر کون پورا اتر رہا ہے ذرا مجھے ایک نام بتا دیں عصر حاضر میں کے تجزیہ نگار وں میں سے
 

باباجی

مبتدی
شمولیت
جون 16، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
جی بالکل بھی نفی نہیں بلکہ اللہ پر ایمان اور توکل کی روشنی میں زمینی حقائق اور اسباب کا جائزہ لیا گیا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
دو باتیں ہیں
پہلی تو یہ کہ اصل رجوع و توکل اور ایمان تو اللہ پر ہونا چاہیے اس کے بعد زمینی حقائق اور اسباب کی طرف نظر کرنے میں کوئی حرج نہیں
دوسری بات یہ کہ ہر بات کے فن متخصصین ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ رجوع و تجزیہ بھی ایسے لوگوں کو کرنا چاہیے کہ جو حقیقت الواقعہ سے پوری طعح واقف ہوں عالمی حالات اور قوتوں کے جدید حالات و واقعات سے واقف ہوں اورپھر مختلف معلومات کو جوڑ کر ایسا مربوط تجزیہ بھی پیش کر سکیں جو تمام تر تفصیلات کو مربوط کرتا ہو نہ کہ پہلے سے کفار کی برتری کے نظریے کو ذہن میں رکھ کر ایک بیوقوفانہ تجزیہ گھڑ لیا جائے‘‘

آپ کی تحریر کا پہلا جملہ بالکل ٹھیک ہے اس کے مقابلے میں آپ اپنی سابقہ پہلی تحریر دیکھیں وہاں آپ زمینی حقائق اور عالم اسباب کی مکمل نفی کرتے نظر آ رہے تھے اور رہی دوسرا پیراگراف تو اس پر کون پورا اتر رہا ہے ذرا مجھے ایک نام بتا دیں عصر حاضر میں کے تجزیہ نگار وں میں سے
دولتِ اسلامیہ
سخن فہمی عالم بالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top