• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عامر لیاقت کی توبہ!

فقہ جعفری

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
یہ نکتہ قابل غور تو ہے لیکن اس کا ثبوت کیا ہے کہ یہ نئی ویڈیو اس کی توبہ سے پہلے کی ہے؟ عامر لیاقت کی توبہ کی ویڈیو رمضان ۲۰۰۸ء کی ہے اور یہ ویڈیو رمضان سے ۲۰۰۸ء سے پہلے کی ہے، اس کے شواہد اگر آپ کے پاس ہوں تو ضرور شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
بھائیو میں عامر لیاقت کا ترجمان نہیں ہوں۔ بھائی علوی کیا کسی کے پاس ایس بات کے شواہد ہیں کہ یہ ویڈیو کلپس اس کی توبہ کے بعد کے ہیں؟ اگر کسی کو کنفرم نہیں تو ہمیں مزید بحث نہیں کرنی چایئے۔ ہمیں قیاس آرائیوں کے بجائے شواہد سے بات کرنی چاہئے۔ بغیر تحقیق کسی کو مطعون کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں۔ اللہ ہمیں اس سے محفوظ رکھے۔ آمین

ویڈیو کے چھٹے منٹ کے آگے سے دیکھیں

[video=youtube;V5CkgB46-Iw]http://www.youtube.com/watch?v=V5CkgB46-Iw&feature=player_detailpage#t=358s[/video]
 
محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
فقہ جعفری بھائی میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یہ ویڈیو اگر توبہ سے پہلے کی ہوتی تو وہ ضرور اس نکتہ کو اٹھاتے،آخر کیا وجہ ہے کہ جو نکتہ آپ بیان کر رہے ہیں وہ عامر لیاقت صاحب بیان نہ کر سکے ؟
 
B

Barakah

مہمان
بھائیو میں عامر لیاقت کا ترجمان نہیں ہوں۔ بھائی علوی کیا کسی کے پاس ایس بات کے شواہد ہیں کہ یہ ویڈیو کلپس اس کی توبہ کے بعد کے ہیں؟ اگر کسی کو کنفرم نہیں تو ہمیں مزید بحث نہیں کرنی چایئے۔ ہمیں قیاس آرائیوں کے بجائے شواہد سے بات کرنی چاہئے۔ بغیر تحقیق کسی کو مطعون کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں۔ اللہ ہمیں اس سے محفوظ رکھے۔ آمین

ویڈیو کے چھٹے منٹ کے آگے سے دیکھیں

[video=youtube;V5CkgB46-Iw]http://www.youtube.com/watch?v=V5CkgB46-Iw&feature=player_detailpage#t=358s[/video]
بھائی لیک کی گئی ویڈیو میں کافی کلپ عامر لیاقت کے رمضان کے پروگرام "سحرو افطار عامر کے ساتھ" کے ہیں ۔۔ اور پروگرام "سحر و افطار عامر کے ساتھ " غالباً 2009 میں جیو ٹی وی پہ شروع ہوا جبکہ اب اے آر وائے پہ ہے ۔۔
 
Top