- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
کسی نے لنک دیا ، ابھی وہ تقریر سن رہا ہوں :میں نے محدث فورم کے حوالے سے یہ بات فیس بک پر لگائی تھی ، کئی ایک اصحاب علم و ذوق نے اس کی تردید کی ہے ۔ کاشمیری صاحب نے اس قسم کے جملے ادا کیے تھے : میرا ابھی ایمان اتنا نہیں کہ میں اہلحدیث ہو سکوں ‘ جبکہ تلوار والی بات کا ان سے کوئی ثبوت نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
’ جماعت اہل حدیث پیداوار ہی جہاد کی ہے ‘ ’ میں اہل حدیث نہیں ‘ ’ میرا ایمان بہت کمزور ہے ‘ یہ تین جملے انہوں نے ایک ہی سیاق میں کہے ہیں ، شاید اسی سے وہ معنی ذہن میں رہ گیا ، جو اوپر بیان کیا گیا کہ اہل حدیث نے کبھی تلوار نیچے نہیں رکھی ۔