• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بن احمد الاعرج

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے میرے کلام کے پیش کردہ اقتباس سے کیا اصول سمجھا ہے؟
یہ آپ نے نہیں بتایا!
میرے میرے ہی کلام کو 2 - 3 کیا 20 - 30 بار پڑھنے سے بھی یہ کیسے معلوم ہو گا کہ آپ نے کیا سمجھا ہے!
آپ نے جو اصول سمجھا ہے، وہ اسی صورت معلوم ہو پائے گا، جب آپ اپنے سمجھے ہوئے اصول کو دم تحریر میں لائیں گے!
اور اگر آپ میں اس لیاقت کا فقدان ہے، تو پھر رہنے ہی دیجیئے!
 
Top