• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
عن یحیی البکاء سئل ابن عمر عن القراۃ خلف ا لامام فقال ما کانو ا یرون باسا ان یقرأ یفاتحہ الکتاب فی نفسۃ
ٹاپنگ کی غلطی ہو ہے اس درست کیا ہے
جزء القراء کی تخریج میں حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے کیوں کہ یحیی البکاء ضعیف ھیں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عن ابی العالیہ البرأقال سالت ابن عمر فی کل صلوۃ قراۃ فقال انی لا ستحی من رب ھذا البیت ان صلی
لہ صلی لہ صلوۃ لا اقرأ فیھا بفا تحۃ الکتاب وما تیسر۔

امام ابی عالیہ براء فرماتے ہیں میں نے سیدنا عمر ؓ سے سوال کیا کہ کیا پر نماز میں قرأت ہے ۔تو نہوں بے مجھے کہا مجھے اس گھر (بیت اللہ) کے رب سے حیا آتی ہے کہ میں اس کی نماز پڑھوں اور اس میں سورہ فاتحہ اور ماتیسر نہ کرو
(کتاب القرأۃ س87 و بیھقی ص161ج2 وجزالقراۃ )
لنک
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جزء القراء کی تخریج میں حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے کیوں کہ یحیی البکاء ضعیف ھیں
جی ہاں۔لیکن مقلد کو صحیع و ضعیف سے کیا عرض
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
عن عقبہ بن نافع قال،صلیت مع ابن عمر الظھر و عصر فاذا ھو یھس فی القراۃ فقلت یا ابا عبدالرحمن انک
لتفل فی صلا تک شیئا مانفعلہ قال ماھو ؟ قلت تھمس فی القراۃ و نشھد و صلاۃ علی البنیﷺ فا نسیت
من ذلک شیئا فاسجدسجدتین بعد سلام
کتاب کا نام بتائیں یہ روایت آپ نے کہاں سے لی مجھے روایت منقطع لگ رہی ہے پہلے کتاب کا نام بتائیں تاکہ میں صحیح طور پر دیکھ سکوں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
کتاب کا نام بتائیں یہ روایت آپ نے کہاں سے لی مجھے روایت منقطع لگ رہی ہے پہلے کتاب کا نام بتائیں تاکہ میں صحیح طور پر دیکھ سکوں
(عمل الیوم وللیلہ الحسن بن شعیب المعری المتوفی 290ھ بحوالہ القول البدیع ص 134)
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
(عمل الیوم وللیلہ الحسن بن شعیب المعری المتوفی 290ھ بحوالہ القول البدیع ص 134)
السلام علیكم و رحمۃ الله و بركاتہ
معری کی عمل الیوم و اللیلہ فی الحال میسر نہیں ہے۔ مکمل سند عنایت فرمائیے۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top