محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے
ویڈیو حذف از انتظامیہ۔۔۔بوجہ میوزک
جی ہاں ، اب تو کراچی اور لاہور میں اکثر شاہراہوں پر کیمرے فٹ ہیں۔پاکستان میں بھی کیمرے لگے ہوئے ہیں ؟ خاص طور پر اس طرح کی غیر معروف جگہوں پر ؟
اللہم انا نعوذ بک من زوال نعمتکعبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے
محترم بھائی یہ پاکستان ہے یہاں آنے سے پہلے تیار ہو کے آئیں کہ 15 دن میں ڈرائیونگ سیکھنے سے بھی بڑی باتیں آپ کو ملیں گی پھر کہیں آپ کا حال بھی اس ڈاکٹر کی طرح نہ ہو جس کے بارے کل فیس بک پر ایک لطیفہ پڑھا کہ آپ جہاں بیٹھے ہیں یعنی لندن ادھر کا ایک ڈاکٹر پاکستان آیا ہوا تھا ایک دن ایک بک سٹال پر کتابیں دیکھ رہا تھا بک سٹال والے سے پوچھا کہ ڈاکٹروں سے متعلق کوئی کتاب دکھائیں اسنے ایک کتاب دکھائی جسے دیکھ کر اس انگریز ڈاکٹر کو ہارٹ اٹیک ہوا اور فوت ہو گیا بعد میں لوگوں نے دیکھا تو کتاب کا موضوع تھاالسلام علیکم
پاکستان میں ڈرائیونگ
کچھ ڈرائیونگ سکول ایسے ہیں جو فارمیلیٹی پوری کرتے ہیں 15 دن میں ڈرائیونگ سیکھیں پر صرف 10 منٹ دیتے ہیں اور اس میں کار کو حرکت میں لانا ہی سیکھاتے ہیں ڈرائیونگ کے اصولوں سے وہ بھی ناواقف ہیں تو سیکھائیں گے کیا۔
والسلام