• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی ترکیب۔۔۔

شمولیت
اکتوبر 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
27
یہکتاب ترکیب والی جا آپ نے بتائ ھے۔۔۔ کیانکہ میں نے دکان پر معلوم کی تھی وھاں نھیں ملی۔۔۔
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
یہکتاب ترکیب والی جا آپ نے بتائ ھے۔۔۔ کیانکہ میں نے دکان پر معلوم کی تھی وھاں نھیں ملی۔۔۔
صحیح۔
اصل میں ہمیں جلد والی کتابوں کو سکین کرنے کا تجربہ نہیں ہے۔ کارڈ والی کرلیتے ہیں۔
آپ نے جن دو کتابوں کی فرمائش کی ہے، اتفاق سے دو نوں ہی جلد والی ہیں۔ اس لیے فی الحال معذرت قبول فرمائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
صحیح۔
اصل میں ہمیں جلد والی کتابوں کو سکین کرنے کا تجربہ نہیں ہے۔ کارڈ والی کرلیتے ہیں۔
آپ نے جن دو کتابوں کی فرمائش کی ہے، اتفاق سے دو نوں ہی جلد والی ہیں۔ اس لیے فی الحال معذرت قبول فرمائیں۔
آزاد بھائی، کیا آپ کے پاس کوئی کیمرے والا اینڈرائڈ فون ہے؟
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
Q Mobile A34 ہے
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
عربی ترکیب کیلئے البشیر الکامل ایک بہترین کتاب ہے باقی شرح مائۃ عامل کی اردو تراکیب کی کتب نحوی بدعات سے خالی نہیں ہیں ۔
بہتر یہ ہے عربی زبان میں قرآن مجید کے حل اعراب پر لکھی گئی کتب کا مطالعہ کیا جائے ۔
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
ہارڈ کاپی مل گئی ہے یا سافٹ ؟
 
Top