• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشرہ ذوالحجہ و قربانی کے احکام و مسائل

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,529
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
عشرہ ذوالحجہ و قربانی کے احکام و مسائل
نام مصنف
حافظ عبد الحکیم فیصل آبادی
نام ناشر
مرکز الہدیٰ گوجرانوالہ
Title Page  - - Ashra-e-Zul-Hijjah-wa-Qurbani-ke-Ahkam-o-Masail (1).jpg

تبصرہ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے‘انہی مواسم میں سے ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں عبادت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔قرآن و سنت میں اس کی بڑی فضیلت و عظمت بیان کی گئی ہے مسلمان ہمیشہ سے اس کی قدر و منزلت کا اہتمام کرتے آئے ہیں بعض اہل علم کے نزدیک ذوالحجہ کے پہلے دس دن رمضان کے آخری دس دنوں سے بھی افضل ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’ عشرۂ ذوالحجہ و قربانی کے احکام و مسائل ‘‘ محترم حافظ عبد الحکیم فیصل آبادی(مدیر مرکز الہدیٰ کامونکی ) کی کاوش ہے۔ فاضل مرتب نے اس کتابچہ میں عشرۂ ذی الحجہ کا معنیٰ و مفہوم اس کی اہمیت و فضیلت ،عشرۂ ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال کے علاوہ قربانی کے احکام و مسائل اور قربانی کے متعلقہ بدعات و رسومات کو کتاب و سنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے قارئین کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,529
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عشرہ ذوالحجہ کا معنی و مفہوم 2
عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت 2
عشرہ ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال 3
حج کی ادائیگی 3
نفلی روزہ رکھنا 3
یوم عرفہ کا روزہ رکھنا 3
اللہ تعالیٰ کا ذکر 4
کثرت سے تکبیرات کا اہتمام کرنا 4
تکبیرات کے کلمات 5
قربانی کرنا 5
قربانی کے احکام و مسائل 5
قربانی کا حکم 6
قربانی کا وقت 6
قربانی کے چند ضروری مسائل 6
قربانی کے جانور کی عمر 7
میت کی طرف سے قربانی 7
قربانی کا جانور کون ذبح کرے 8
قربانی کے گوشت کی تقسیم 8
بھینس یا کٹے کی قربانی کا حکم 9
قربانی کا جانور گم ہو جائے 9
قرض لے کر قربانی کرنا 9
قربانی کے متعلقہ بدعات و رسومات 9
قربانی کرنے کا طریقہ 10
جانور ذبح کرتے وقت کی دعائیں 10
 
Top