• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال

زير نظر مقالہ میں نہایت ہی عام فہم اسلوب میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل واعمال کوکتاب وسنت کی روشنى میں ترتیب دیا گیا ہے نہایت ہی مفید مقالہ ہے ضرور مطالعہ کریں.
ڈاؤنلوڈ لنک
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
20170826_191227.jpg

ذی الحجہ کی پہلی دس راتوں میں کثرت سے عبادت کریں:
سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
لَا تُطْفِئُوا سُرُجَكُمْ لَيَالِيَ الْعَشْرِ، تُعْجِبُهُ الْعِبَادَةُ وَيَقُولُ: أَيْقِظُوا خَدَمَكُمْ يَتَسَحَّرُونَ لِصَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ.
ترجمہ: ذی الحجہ کی پہلی دس راتوں میں اپنے چراغ نہ بجھایا کرو (یعنی رات میں قیام اور قرأت کا اہتمام کرو). آپ رحمہ اللہ کو عبادت بہت پسند تھی. اور آپ فرمایا کرتے تھے کہ: اپنے خادموں کو اٹھایا کرو تاکہ وہ سحری کریں اور عرفہ کے دن کا روزہ رکھیں.
(حلیۃ الاولیاء: 4/281، سیر اعلام النبلاء: 4/326)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کا یہ فتوی
مجموع فتاوی کی پچیسویں جلد ص287 پر ان الفاظ سے موجود ہے :
وسئل: (*)
عن عشر ذي الحجة والعشر الأواخر من رمضان. أيهما أفضل؟
فأجاب:
أيام عشر ذي الحجة أفضل من أيام العشر من رمضان والليالي العشر الأواخر من رمضان أفضل من ليالي عشر ذي الحجة

ذوالحجہ کے دس دن افضل ہیں یا رمضان المبارک کے آخری دس دن؟
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمة اللہ علیہ سے پوچھا گیا کہ :
تو آپ رحمة اللہ علیہ نے جواب دیا: ذوالحجہ کے دس دن رمضان المبارک کے آخری دس دنوں سے افضل ہیں اور رمضان کے آخری عشرے کی راتیں عشرہ ذی الحجہ کی راتوں سے افضل ہیں۔ (مجموع فتاوی ابن تیمیہ:جلد 25 ص287 )
https://archive.org/stream/mfsiaitmmfsiaitm/mfsiaitm25#page/n286
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا۔
وانتم فجزاکم اللہ خیرا
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کا یہ فتوی
مجموع فتاوی کی پچیسویں جلد ص287 پر ان الفاظ سے موجود ہے :
ممکن ہے محترم شیخ کہ طباعت کا فرق ہو۔ میں نے اس وقت کہاں سے لکھا تھا فی الحال یاد نہیں۔ البتہ میری ہمیشہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ اصل مصدر کی طرف رجوع کرنے کے بعد ہی لکھوں
 
Top