محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
میں کچھ مجبوری کی وجہ سے نہیں آ سکتا، ورنہ کراچی تو آنے کے میں بہانے ڈھونڈتا ہوں اپنے موحد بھائیوں سے ملنے کے لیے۔ اس بار تو اور بھائیوں سے بھی ملاقات ہو جانے کے امکان تھے جیسے محمد عامر یونس بھائی۔
لیکن جلد ہی ملاقات ہو گی۔ ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے، آمین یہ کام ہمارے لیے مشکل ہیں اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں
لیکن جلد ہی ملاقات ہو گی۔ ان شاءاللہ
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے، آمین یہ کام ہمارے لیے مشکل ہیں اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں