• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ اہل سنت والجماعت

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
منصور بھائی اس ویڈیو میں مولانا صاحب بار بار عشق مصطفیﷺ کا لفظ اداء کررہےہیں تو میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ اس لفظ کو رسول اللہﷺ کےلیے استعمال کیاجاسکتا ہے یانہیں ؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کیا کوئی آدمی یوں کہہ سکتا ہے کہ مجھے اپنی ماں سےعشق ہے ؟
اور پھر آپ نے عنوان رکھا ہے کہ عقیدہ اہل سنت۔لیکن یہ معلوم نہیں ہورہا کہ کس چیز کے بارے میں عقیدہ اہل سنت یہ ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ مقصود کو ٹیکسٹ میں پیش فرمادیں۔شکریہ
 
Top