• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت (ان شاء اللہ) میں رافضیوں کا ممکنہ کردار

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
بر صغیر میں دو قسم کی شیخ برادریاں ہیں ایک وہ عرب تاجروں کی اولادیں ہیں اور دوسری یہاں کے لوکل ہندو، سکھ اور دیگر غیر مسلم جو مسلمان ہونے پر الشیخ کہلوائے گئے بعد میں شیخ بن گئے اور ایک نئی ذات متعارف ہو گئی
کوئی حوالہ !
 

اللہ دتہ

مبتدی
شمولیت
اگست 08، 2018
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
کوئی حوالہ !
میں خود عرب شیخ ہوں لیکن یہاں دیگر جو شیخ برادریاں ہیں ان کا ہندوؤں کی کسی نا کسی ذات سے تعلق ہے جیسے کھتری شیخ) کھشتری( ، پسری شیخ) یہ سکھ ہیں( ، ماتم شیخ) یہ مسئلی یا ہندو دلت( ، سچ دیو شیخ) ہندو اروڑا کی اعلی نسل( ، سیالکوٹی شیخ )یہ زیادہ تر کشمیری بٹ ہیں( ، چنیوٹی شیخ)چنیوٹ میں موجود فرنیچرز والے(، کھیم کرن شیخ)قصور میں موجود شیخ جو پاس کے علاقے کھیم کرن سے ہیں(
 
Top