• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ محمدمنظورنعمانی اور عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپسے کافی شغل رہا ہے اور خصلت کا بھی پتا ہے پس آپ میرے بھائیوں کی پوسٹوں کا تو کیا جواب دیں گے اوپر والی بات میرے ساتھ کر لیں لیکن کچھ شرائط کے ساتھ -
1۔میں اوپر سے ہی حیات النبی کا عقیدہ کشید کر کے نمبر وار لکھ رہا ہوں پہلے آپ اسکی قطع برید کر دیں
2۔جب چند نمبروں کی شکل میں آ جائے تو اس پر لکھ دیں کہ میرا یہ عقیدہ ہے اسکا رد یا اس سے اتفاق ان شاء اللہ لازمی کروں گا مگر جب آپ اسکو اپنا عقیدہ ہی نہ مانیں تو پھر آپسے میں اس عقیدے پر کیوں بحث کروں ہاں آپ اپنا عقیدہ لکھیں تو بفرصت زندگی بات کروں گا

آپ کی پوسٹ سے کشید کیا گیا عقیدہ

1۔انبیاء علیھم السلام کی قبر والی حیات روح مع الجسد ہے روح اقدس کی بدن مبارک سے ایک لحظہ کے لیے مفارقت برداشت نہیں پس صرف برزخی روحانی نہیں ہے جو تمام مومنین کو حاصل ہے جن کے اجسام مٹی ہوچکے ہیں
2۔البتہ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ بغیر ورود موت کے ان کو دفن کیا گیا پس یہ مسلک کہ انبیاء کرام علیہم السلام پر موت وارد ہی نہیں ہوئی اور قبروں میں بعینہ دنیا والی ناسوتی حیات کے ساتھ دفن کئے گئے ہیں۔ یہ بات قرآن وحدیث کے صریح نصوص وبینات اوراجماع صحابہ رضی اللہ عنہم اور اجماع امت کے خلاف ہے
3۔البتہ جب موت آئی تو کتنی دیر کے لئے روح جسم سے علیحدہ ہوئی اس پر علماء دیوبند میں اتفاق نہیں اسکو فائنل کرنا بہرام صاحب کے ذمے ہے
4۔سماع موتی کا مسئلہ ایسے ہے کہ عام موتیٰ کہیں بھی نہیں سن سکتے مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سماع عند القبر الشریف اجماعی اور اتفاقی ہے

آپ مزید اصلاح کر دیں اور اپنا عقیدہ مان لیں تاکہ بات آگے بڑھے
یہ پوسٹ آپ کے لئے نہیں کی میں نے پہلے ہی وضاحت کردی ہے کہ یہ حرب بن شداد کی فرمائش پر پیش کی گئی ہے اس لئے پہلے انہیں اس پوسٹ کا رد فرمانے دیں پھر بات بن جائے گی
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90

حضرت حسن لوگوں کا محاسبہ کرینگے قیامت کے دن یہ بھی شیعوں کا عقیدہ مبارکہ ہے۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
سب سے پہلے حرب بن شداد کو منظور نعمانی صاحب کے اس عقیدے کا رد فرمانے دیں پھر کوئی اور تبصرہ مناسب ہوگا ویسے بھی آپ نے جو وڈیو پیش کی ہیں اول تو میرے پاس وہ چل نہیں رہی اور دوسری بات یہ کہ اس دھاگے میں اہل سنت کے عقیدے حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بات ہورہی ہے اور آپ نے غالبا شیعہ حضرات کی وڈیو شیئر کی ہیں کیونکہ آپ نے یہ ارشاد فرمایا ہے
حضرت حسن لوگوں کا محاسبہ کرینگے قیامت کے دن یہ بھی شیعوں کا عقیدہ مبارکہ ہے۔
اس لئے یہ موضوع سے گیر متعلق ہیں اس سے پہلے بھی آپ کی شیئر کی گئی وڈیوز کو میں غیر متعلق ریٹ کرچکا ہوں اور اب یہی عمل دوبارہ دھراؤں گا ان شاء اللہ
اگر موضوع کی مناسبت سے کچھ ارشاد فرمائیں تو میں ہم تن گوش ہوں
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
جواب ہوگا تو ملاحظہ کرینگے!!! یہ باتیں سنکر صرف ہمارا نہیں ہر مسلمان بلکہ شیعہ حضرات کا سر بھی شرم سے جھک جاتا ہے اسی لئے مجھے معلوم کہ آپ جواب نہ دینے میں ہی عافیت محسوس کررھے ہونگے۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ایک بار پھر عرض ہے کہ موضوع کی مناسبت سے ککچھ ارشاد فرمائیں تو مجھے ہم تن گوش پائیں گے
ویسے جواب تو منظور نعمانی صاحب کے اس عقیدہ کا نہیں بن پڑ رہا یہ سب قارئین محسوس کیا ہوگا !
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپسے کافی شغل رہا ہے اور خصلت کا بھی پتا ہے پس آپ میرے بھائیوں کی پوسٹوں کا تو کیا جواب دیں گے اوپر والی بات میرے ساتھ کر لیں لیکن کچھ شرائط کے ساتھ -
1۔میں اوپر سے ہی حیات النبی کا عقیدہ کشید کر کے نمبر وار لکھ رہا ہوں پہلے آپ اسکی قطع برید کر دیں
2۔جب چند نمبروں کی شکل میں آ جائے تو اس پر لکھ دیں کہ میرا یہ عقیدہ ہے اسکا رد یا اس سے اتفاق ان شاء اللہ لازمی کروں گا مگر جب آپ اسکو اپنا عقیدہ ہی نہ مانیں تو پھر آپسے میں اس عقیدے پر کیوں بحث کروں ہاں آپ اپنا عقیدہ لکھیں تو بفرصت زندگی بات کروں گا

آپ کی پوسٹ سے کشید کیا گیا عقیدہ

1۔انبیاء علیھم السلام کی قبر والی حیات روح مع الجسد ہے روح اقدس کی بدن مبارک سے ایک لحظہ کے لیے مفارقت برداشت نہیں پس صرف برزخی روحانی نہیں ہے جو تمام مومنین کو حاصل ہے جن کے اجسام مٹی ہوچکے ہیں
2۔البتہ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ بغیر ورود موت کے ان کو دفن کیا گیا پس یہ مسلک کہ انبیاء کرام علیہم السلام پر موت وارد ہی نہیں ہوئی اور قبروں میں بعینہ دنیا والی ناسوتی حیات کے ساتھ دفن کئے گئے ہیں۔ یہ بات قرآن وحدیث کے صریح نصوص وبینات اوراجماع صحابہ رضی اللہ عنہم اور اجماع امت کے خلاف ہے
3۔البتہ جب موت آئی تو کتنی دیر کے لئے روح جسم سے علیحدہ ہوئی اس پر علماء دیوبند میں اتفاق نہیں اسکو فائنل کرنا بہرام صاحب کے ذمے ہے
4۔سماع موتی کا مسئلہ ایسے ہے کہ عام موتیٰ کہیں بھی نہیں سن سکتے مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سماع عند القبر الشریف اجماعی اور اتفاقی ہے

آپ مزید اصلاح کر دیں اور اپنا عقیدہ مان لیں تاکہ بات آگے بڑھے
ویسے تو میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ یہ دھاگہ جناب حرب بن شداد کی فرمائش پر بنایا گیا ہے اور کیوں یہ مضمون پیش کیا گیا وہ یہ اچھی طرح جانتے ہیں اس لئے پہلے انھیں اس دھاگے کا رد فرمانے دیں تاکہ بات بن جائے لیکن یہ آپ نے بھی محسوس کیا ہوگا کہ وہ اس دھاگے پر کوئی تبصرہ کرنے سے پہلو تہی فرما رہے ہیں تو اس کی کوئی وجہ تو ضرور ہوگی یعنی کہتے ہیں نہ کہ

بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 
Top