- شمولیت
- جون 21، 2019
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 41
پریشان نہ ہوں،رزق کے دروازے کھلے ہیں.
{حفاظ و علماء حضرات کے لئے ایک نایاب تحفہ}
ـــــــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــ ـــــــ ـــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــ
از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
اگر کوئی مسلمان بھائی اہل علم میں سے ہوں اور پڑھنے پڑھانے کا جزبہ بھی رکھتے ہوں اور رزق کی تنگی کی شکایت بھی ہو کہ بھائی ہمارے لئے فی الحال کوئی مدرسہ،مکتب یا مسجد خالی نہیں ہیں.
تو وہ حضرات کو اپنے اس فارغ وقت کے صحیح استعمال کو پیش نظر رکھتے ہوئے دو کام کرنے ہیں.اور امت کو اسکی شدید ضرورت بھی ہے. جن ممالک میں معلمین کی قلت ہے بھلا وہاں قرآن پہونچانے کا کیا ڈریعہ ہے؟
۱- تھوڑی انگریزی زبان بغیر فیس کے (کسی ٹیلیگتام چینل جؤئن کر کے )سیکھ لیں ساتھ ہی اپنے علاقے میں کوئی انگریزی داں شخص ہو تو دن میں ایک آدھ گھنٹا انکے لئے فارغ کر لیں.(یہ اس لئے کہ استاذ کا امتحان انگریزی میں ہی ہوگا)
جب فیسبک،ٹویٹر، آنڈرایڑ کی پوری جانکاری حاصل ہو سکتی ہے تو یہ بھی کوئی امر مستحیل نہیں ہے کہ تھوڑی انگریز بھی ہم سیکھ لیں.
۲- یہ ایک ویبسائٹ ہے Qutor.com اسے جوئن کریں یہاں آپ آنلائن قرآن،حدیث، عربی ادب،قرات وغیرہ بآسانی پڑھا سکتے ہیں،وہ بھی ان لوگوں کو جنہیں استاذ میسر نہیں ہوتے اور کم از کم ایک گھنٹے میں ۶۰۰ سے ۷۰۰ روپئے تک کمائی بھی ہو جائیگی.
چونکہ وہ حضرات ڈالر میں آپ کو تنخواہ دینگے اور کم از کم ۱۰ ڈالر بھی فیس ملیگی تو ۷۰۰ روپئے ہونگے..
اللہ رب العزت ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے. آمین

اٹیچمنٹس
-
4.2 MB مناظر: 258