• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء اہل حدیث سے چندسوالات

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ، ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﻨﺎ ؟
ﯾﮑﮯ ﺍﺯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﺎﻥِ ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﻭﺍﻟﺠﻤﺎﻋﺖ
ﻻﮨﻮﺭ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ،
ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﻮﻝ
ﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻣﺴﺌﻠﮧ
ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﺳﻮﺍﻻﺕ
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﻌﯿﺪ، ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ
ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻣﮑﯽ، (ﭘﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭﯼ ) ﮐﮯ
ﻋﻼﻭﮦ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻋﻠﻤﺎﺀﺳﮯ
ﮐﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ
ﺑﺪﻟﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﮔﺎﻟﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺯﯾﺒﺎ
ﮐﻠﻤﺎﺕ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ۔ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﯿﮟ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﭘﺮ
ﻣﻄﻠﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﮐﮧ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺑﻠﮑﮧ
ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﷲ
ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ، ﻭﮦ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﯾﮧ
ﮨﯿﮟ !
( ۱ ) ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﷲ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ : ﮮﮦ
ﮐﻠﻤﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ؟ ﺍﮔﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺳﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺰﯾﮟ
ﺍﮐﭩﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻗﺮﺁﻥ
ﻣﺠﯿﺪﯾﺎ ﺻﺤﺎﺡ ﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ
ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﻮﺭﯼ ﺳﻨﺪﺍﻭﺭﻋﺮﺑﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ
ﺩﯾﺪﯾﮟ۔
( ۲ ) ﺑﻌﺾ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻋﻠﻤﺎﺀﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﷲ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﭘﮍﮬﻨﮯ
ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺻﺮﻑ ﺟﮭﻨﮉﮮ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﻮﭦ؟
ﺍﮔﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ
ﮐﮩﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﮑﻮ
ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻭﺭﺍﮔﺮ ﺳﭻ
ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻘﻞ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ ﺟﺲ
ﻣﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﮧ ﺻﺮﻑ ﺟﮭﻨﮉﮮ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻧﯿﺰ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﮧ
ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ
ﻧﮩﯿﮟ؟
( ۳ ) ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﯾﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ
،ﻓﻌﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﯾﻌﻨﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ
ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ
ﺁﯾﺖ ﭘﮍﮪ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﯾﺖ ﻭﺣﺪﯾﺚ
ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔
(۴ ) ﮐﯿﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺩﯾﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯼ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ
ﺍﷲﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﯿﺪ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ﺍﺱ ﭘﺮ
ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﺑﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ
ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ
ﻟﻔﻆ ﮐﯽ ﺻﺮﺍﺣﺖ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ
ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ
ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ
ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻧﯿﺰ ﺍﮔﺮ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺗﻮﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﯿﮟ
ﺳﻨﺖ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﻨﺖ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺳﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﻋﺮﺍﺽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮﻭ ﻋﯿﺪ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻔﻆ ﺣﺪﯾﺚ
ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮧ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﻧﮧ
ﺗﺮﻏﯿﺐ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮﻋﻤﻞ
ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﯿﺪ ﮨﮯ۔
(۵ ) ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﺍﺣﺖ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺗﮭﮯ ؟ ﮐﯿﺎ
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ؓ ”ﺟﻤﺎﻋﺖ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ “ ﯾﺎ ”ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ “ ﺭﮐﮭﺎ
ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﺌﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﺒﻮﺕ
ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ
ﻻﮐﮫ ﭼﻮﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﯾﺎ ﮐﻢ ﻭﭘﯿﺶ ﺻﺤﺎﺑﮧ
ﮐﺮﺍﻡ ؓ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ؟ ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ
ﺗﺎﺑﻌﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺗﺒﻊ ﺗﺎﺑﻌﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ
ﻣﺤﺪﺙ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺴﺮ
ﻧﮯ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﻘﺐ
ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ
ﭘﺮﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ﺑﺎﺣﻮﺍﻟﮯ ﺗﺤﺮﯾﺮ
ﻓﺮﻣﺎ ﻭﯾﮟ۔
(۶ ) ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﮐﺎ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺎﮎ ﺑﺪﻋﺖ ﮨﮯ ﯾﺎﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﮔﺮ
ﺑﺪﻋﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﻭﮦ ﺁﯾﺖ ﯾﺎ ﺻﺤﯿﺢ
ﺻﺮﯾﺢ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﯿﺶ ﻓﺮﻣﺎ ﺋﯿﮟ۔ ﺟﺲ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﮔﺮ ﺑﺪﻋﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺮﺍﻧﺎ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ﺍﻭﺭﺟﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺖ ﮐﯽ
ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﮮ ﮨﻮ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﮩﺎﺩ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﻧﯿﺰﺍﮔﺮ ﻣﮑﮧ ﻭﻣﺪﯾﻨﮧ ﭘﺮ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﺎ
ﻗﺒﻀﮧ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺭﻭﺿﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ
ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ
ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﮔﺮﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟
( ۷ ) ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﺤﺮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻧﮯ
ﮐﺎ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﮔﺮ
ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺣﺪﯾﺚ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ
ﺍﮔﺮﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﺖ ﺍﷲ ﺍﻭﺭ
ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﺑﺪﻋﺖ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ
ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻧﮑﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺪﻋﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﺎ
ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﮑﮧ ﻭﻣﺪﯾﻨﮧ
ﭘﺮﻗﺎﺑﺾ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﯿﺖ ﺍﷲ
ﺍﻭﺭﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﮔﮯ ﯾﺎ ﮔﺮﺍﺩﯾﮟ ﮔﮯ؟
( ۸ ) ﻣﮑﮧ ﻭﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺟﻮ
ﺣﻨﻔﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺒﮑﮧ
ﻏﯿﺮﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ
ﮨﮯ ؟ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺻﺤﯿﺢ
ﮨﮯ ﮐﻮ ﻧﺴﺎ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ؟ﺁﺋﻤﮧ ﺣﺮﻣﯿﻦ ﺟﻮ
ﺣﻨﻔﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﺎ ﺭﮨﮯ
ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﻣﻨﺤﺮﻑ ﮨﻮﺋﮯ
ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺎ ﻓﺘﻮﯼٰ
ﮨﮯ؟ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﮑﮧ ﯾﺎﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ
ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺣﻨﻔﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﺋﻤﮧ
ﺣﺮﻣﯿﻦ ﭘﮍﮬﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﻧﻤﺎﺯ
ﺟﻨﺎﺯﮦ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺩﻓﻦ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻧﻤﺎﺯﺟﻨﺎﺯﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻓﻦ ﮨﻮﺋﮯ
ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻨﺪﻭ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﺑﻐﯿﺮ
ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﮐﮯ ﺩﻓﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﺘﻮﯼٰ ﮐﯿﻮﮞ
ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
( ۹ ) ﻧﻤﺎﺯﺟﻨﺎﺯﮦ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﯾﺎ ﺩﻭ ﺗﮑﺒﯿﺮﯾﮟ
ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﻤﺎﺯﺟﻨﺎﺯﮦ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺭﯼ
ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺻﺮﯾﺢ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ۔
( ۱۰) ﺍﻟﺸﯿﺦ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﷲ ﺍﻟﺴﺒﯿﻞ
ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺘﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﺻﺎ ﻑ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺁﺋﻤﮧ ﺣﺮﻣﯿﻦ ﺣﻨﺒﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ
ﻣﮑﺘﻮﺏ ” ﺷﺮﻋﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ“ ﻧﺎﻣﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ
ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﮉ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﺱ
ﺳﮯ ﺷﯿﺦ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﺍﻭﺭﺩﻭﺳﺮﮮ ﺁﺋﻤﮧ
ﺣﺮﻣﯿﻦ ﻣﺸﺮ ﮎ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻥ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ؟
( ۱۱) ﺣﻨﻔﯽ ﻣﺸﺮﮎ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﮔﺮ
ﻣﺸﺮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﺁﭖ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﻮ ﺷﺮﮎ ﮐﯿﻮﮞ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﺸﺮﮎ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ،ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ
ﭘﮍﮬﻨﮯ،ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﮨﻠﺤﺪﺛﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺯﺟﻨﺎﺯﮦ
ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ؟ﻧﯿﺰ
ﺍﮔﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﻣﯿﮟ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﻨﻔﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭﺣﻨﺒﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﮐﻮﺓ
ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﺟﺰﯾﮧ؟ﻧﯿﺰ ﺍﻥ ﮐﮯ
ﺫﺑﯿﺤﮧ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ؟
( ۱۲ ) ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻋﺎﻟﻢ
ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﯾﺎ
ﻣﺤﻤﺪﯼ ﻣﺴﺠﺪ ﮨﻮ؟
( ۱۳) ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺗﯽ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ
ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﺎﺏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﺟﻮﺗﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﻤﺎﺯﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﮭﮯ ۔ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺗﯽ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ
ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮ ﯼ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﺑﻘﻮﻝ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﮐﮯ
ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﯽ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺗﯽ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﻤﺎﺯ
ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﮯ ﯾﺎ
ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺗﯽ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
(۱۴ ) ﻣﻘﺘﺪﯼ ﺗﮑﺒﯿﺮ ﺗﺤﺮﯾﻤﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﮐﮩﺘﺎ
ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮐﯿﻼ ﻧﻤﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﮑﺒﯿﺮ
ﺗﺤﺮﯾﻤﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺻﺤﯿﺢ
ﺻﺮﯾﺢ ﻣﺮﻓﻮﻉ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﯿﺶ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔
(۱۵ ) ﺍﮔﺮ ﺛﻨﺎ ﺀﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮪ ﻟﮯ
ﺗﻮﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﮐﯿﺎﺣﮑﻢ ﮨﮯ؟ ﺍﺱ
ﭘﺮ ﺳﺠﺪﮦ ﺳﮩﻮ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺻﺤﯿﺢ ﺻﺮﯾﺢ ﻣﺮﻓﻮﻉ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ۔
(۱۶ ) ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﮯ
ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺴﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺻﺤﯿﺢ
ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺿﻌﯿﻒ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﷲ
ﻭ ﺭﺳﻮﻝ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺻﺤﯿﺢ
ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺿﻌﯿﻒ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ
ﺭﺍﺋﮯ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﻭﺭ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺿﻌﯿﻒ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪﯾﻦ
ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﺣﺪﯾﺚ
ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺿﻌﯿﻒ ﺣﺪﯾﺚ
ﮐﻮ ﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻏﯿﺮﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﮐﮯ
ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻘﻠﯿﺪﺷﺮﮎ ﮨﮯ ۔ ﻧﯿﺰﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﯽ
ﺭﺍﺋﮯ ﻏﻠﻂ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ
ﻧﮯ ﺟﺲ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ
ﺿﻌﯿﻒ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺿﻌﯿﻒ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺻﺮﻑ
ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ
ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ! ﮐﯿﺎ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ
ﺷﺮﮎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﺷﺮﮎ
ﻧﮩﯿﮟ؟ﻓﻘﮩﺎ ﺀﺳﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨﯿﮟ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہی سوالات کے زمرے سے اس مراسلے کو یہاں پر منتقل کر دیا گیا ہے.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ، ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﻨﺎ ؟
اسلئے کہ اب تک آپ کو حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوئی!
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کو بھی حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے!

ﯾﮑﮯ ﺍﺯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﺎﻥِ ﺍﮨﻞ ﺳﻨﺖ ﻭﺍﻟﺠﻤﺎﻋﺖ
ﻻﮨﻮﺭ
تحریر سے تو معلوم ہوتا ہے کہ مقلد من المقلدین کی تحریر ہے!
اور قرآن وسنت کو ماخذ دین کے حوالہ سے ناقص باور کروانے کی کوشش کی گئی ہے!
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ( ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ،
ﻭﮨﺎﺑﯽ) ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﻮﻝ
ﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻣﺴﺌﻠﮧ
ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
جی جناب! اہل الحدیث کا مسلک یہی ہے، کہ دین و شریعت کے اصل ماخذ دو ہیں!
قرآن اور حدیث!
ہر مسئلہ ان دو بنیادی ماخذ کا محتاج ہے، اب وہ بطریق استدال و استنباط اخد ہو یا بطریق قیاس! اس کا ماخذ قرآن و حدیث ہی ہو گا!
اور یاد رہے کہ کسی کا قیاس دین و شریعت کا اصل ماخذ نہیں! کہ قیاس پر قیاس کیا جائے!

ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﺳﻮﺍﻻﺕ
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﻌﯿﺪ، ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ
ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻣﮑﯽ، (ﭘﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭﯼ ) ﮐﮯ
ﻋﻼﻭﮦ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻋﻠﻤﺎﺀﺳﮯ
ﮐﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ
ﺑﺪﻟﮯ ﺧﺎﻟﺺ ﮔﺎﻟﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺯﯾﺒﺎ
ﮐﻠﻤﺎﺕ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ۔ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﯿﮟ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﭘﺮ
ﻣﻄﻠﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﮐﮧ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺑﻠﮑﮧ
ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﭘﺮ ﺍﷲ
ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ، ﻭﮦ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﯾﮧ
ﮨﯿﮟ !
آپ اپنے اس دعوی پر ثبوت پیش کیجیئے، پروفیسر حافظ محمد سعید، پروفیسرعبد الرحمن مکی (بہاولپوری) کے جوابات مع ثبوت پیش کیجئے! وگرنہ آپ دروغ گو اور جھوٹے و دجال ثابت ہوں گے!
آپ کا دعوی ہے کہ انہوں نے آپ کو ''خالص گالیوں'' سے نوازا ہے!
جھوٹ اہل الحدیث کا تو نہیں! لیکن آپ اگر اس دعوی پر ثبوت نہ پیش کر سکے تو آپ یقیناً جھوٹے ثابت ہونگے!

( ۱ ) ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﷲ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ : ﮮﮦ
ﮐﻠﻤﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ؟ ﺍﮔﺮ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺳﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺰﯾﮟ
ﺍﮐﭩﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻗﺮﺁﻥ
ﻣﺠﯿﺪﯾﺎ ﺻﺤﺎﺡ ﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ
ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﻮﺭﯼ ﺳﻨﺪﺍﻭﺭﻋﺮﺑﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ
ﺩﯾﺪﯾﮟ۔
ہم آپ کو حدیث بھی دیں گے! مگر پہلے تو یہ بتلائیں کہ کس نے آپ کو ''صحاح ستہ'' کی قید لگانے کا کہا ہے؟
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح و ثابت ہونا لازم ہے، نہ کی کسی کتاب یا چند کتب کی قید کے ساتھ ان میں ہونا!
دوم کہ بالفرض اگر یہ کلمہ نہ قرآن میں ہے، اور نہ حدیث میں، اور آپ اپنے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید میں اس کلمہ کو اختیار کرتے ہیں، تو بتلائیے کہ امام ابو حنیفہ کی پیدائش سے پہلے صحابہ و تابعین کا کیا ہوگا!
انہوں نے اس کلمہ کو کلمہ توحید کس بنا ءپر مانا ہے!
ہم تو اسی بنا پر اس کلمہ کو کلمہ توحید مانتے ہیں جس بناء پر امام ابوحنیفہ کے والد اور ان سے قبل صحابہ و تابعین نے اسے کلمہ توحید مانا ہے!
امام بیہقی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں :

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى الْكَلْبِيُّ ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَخْبَرَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى فِي كِتَابِهِ ، فَذَكَرَ قَوْمًا اسْتَكْبَرُوا فَقَالَ : إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ ، وَقَالَ تَعَالَى : إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا ، وَهِيَ لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ اسْتَكْبَرَ عَنْهَا الْمُشْرِكُونَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ يَوْمَ كَاتَبَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَضِيَّةِ الْمُدَّةِ
ہمیں ابوعبداللہ الحافظ نے خبردی(کہا):ہمیں ابوالعباس محمدبن یعقوب نے حدیث بیان کی (کہا):ہمیں محمد بن اسحاق نے حدیث بیان کی (کہا):ہمیں یحیی بن صالح الوحاظی نے حدیث بیان کی (کہا):ہمیں اسحاق بن یحیی الکلبی نے حدیث بیان کی (کہا): ہمیں الزہری نے حدیث بیان کی (کہا): مجھے سعید بن المسیب نے حدیث بیان کی،بے شک انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایاتوتکبرکرنے والی ایک قوم کاذکرکیا: یقیناجب انہیں لاالہ الااللہ کہا جاتاہے توتکبرکرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب کفرکرنے والوں نے اپنے دلوں میں جاہلیت والی ضد رکھی تواللہ نے اپنا سکون واطمینان اپنے رسول اورمومنوں پراتارااوران کے لئے کلمة التقوی کولازم قراردیا اوراس کے زیادہ مستحق اوراہل تھے اوروہ (کلمة التقوی) ’’لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ‘‘ہے۔حدیبیہ والے دن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدت (مقرر کر نے) و الے فیصلے میں مشرکین سے معاہدہ کیاتھاتومشرکین نے اس کلمہ سے تکبرکیاتھا''

مزید ملاحظہ فرمائیں:
کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے
بشکریہ شیخ@کفایت اللہ

(جاری ہے)
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
( ۲ ) ﺑﻌﺾ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﻋﻠﻤﺎﺀﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﷲ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﭘﮍﮬﻨﮯ
ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺻﺮﻑ ﺟﮭﻨﮉﮮ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﻮﭦ؟
یہ کہنا کہ بعض اہل حدیث علماء کہتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ پڑھنے کے لئے نہیں صرف جھنڈے پر لکھنے کے لئے ہے، یہ بات ہی جھوٹ ہے، کوئی اہل حدیث عالم یہ نہیں کہتا!
اگر آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں، وگرنہ آپ خود جھوٹے ثابت ہوں گے!
ﺍﮔﺮ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ
ﮐﮩﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﮑﻮ
ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻭﺭﺍﮔﺮ ﺳﭻ
ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻘﻞ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ ﺟﺲ
ﻣﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﮧ ﺻﺮﻑ ﺟﮭﻨﮉﮮ ﭘﺮ
ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻧﯿﺰ
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﮧ
ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ
ﻧﮩﯿﮟ؟
جب یہ ہے ہی اہل حدیث علماء پر جھوٹ تو اس پر حکم کس بات کا!
آپ اہل الحدیث علماء کا یہ قول پیش تو کریں!
اور یاد رہے کہ آپ اگر یہ قول پیش نہ کر پائے تو یقیناً آپ جھوٹے ثابت ہوں گے!
دیکھیں میاں جی! اہل الحدیث کا منہج خیالی و تصوراتی مسئلہ تخلیق کر کے ان پر اٹکل کے گھوڑے دوڑا کر اٹکل بچو مارنے کا نہیں! یہ کام فقہائے احناف کیا کرتے ہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
( ۳ ) ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﯾﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ
،ﻓﻌﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﯾﻌﻨﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮯ
ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ
ﺁﯾﺖ ﭘﮍﮪ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﯾﺖ ﻭﺣﺪﯾﺚ
ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔
یہ آپ کو کس حکیم نے کہا ہے کہ اصطلاح کی تعریف قرآن وحدیث میں ہونا لازم ہے؟
میاں جی! اصطلاح کسی امر کی کو ایک اصطلاحی نام دینے کو کہتے ہیں، اور اس امر پر حکم قرآن و حدیث سے اخذ کیا جاتا ہے!
مثال اس کی یوں ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے والد نے ان کا نام نعمان رکھا، تو کوئی منچلا سوال کرے کہ قرآن وحدیث سے بتلاؤ کہ ثابت کے بیٹے کا نام نعمان ہے!
اس جاہل کو کہا جائے گا! بیوقف آدمی نام رکھنے پر قرآن و حدیث میں کوئی قید نہیں، سوائے اس کے کہ کفریہ شرکیہ نہ ہو!
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب داؤد بھائ میں سچاپکا کتاب وسنت کاحامل اہل حدیث ہوں دراصل یہ میسیج ایک دیوبندی بھائ نے مجھے بھیجاتھا اس لیے اس کاجواب معلوم کرنے کےلیے میں آپ کافورم جوائن کیاہے. اور اس فورم کےاستعمال سے بھی ناواقف ہوں .
مجھے اس کاجواب چاہیے میں مقلدوغیرہ نہیں ہوں مجھے مقلدوں سے سخت نفرت ہے. چاہے وہ مقلدین کے جس ٹولہ سے بھی تعلق رکھتاہوں.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(۴ ) ﮐﯿﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺩﯾﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯼ ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ
ﺍﷲﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﯿﺪ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ﺍﺱ ﭘﺮ
ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﺑﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ
ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ
ﻟﻔﻆ ﮐﯽ ﺻﺮﺍﺣﺖ ﮨﻮ
جی! ہم آپ کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث پر عمل کرنے کا حکم، ترغیب اور وعید بتلا دیتے ہیں!
لیکن اس سے قبل آپ کی جہالت پر کچھ عرض ہے، کہ جب حکم ثابت ہو جائے، تو ترغیب بھی اس میں شامل ہوجاتی ہے، اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے روگردانی کی وعید بھی صادق آتی ہے!
دوم کہ صراحت ایک اعتباری شئے ہے، کسی کی آنکھوں میں تقلید کا موتیا اتر آیا ہو، تو اسے صریح طور نظر نہ آنے کا قصور ، ان کی تقلید کی بیماری ہے، اسے صراحت دیکھنے کے لئے، تقلید کی بیماری کا علاج کرانا چاہیئے!
سوم کہ کسی امر کے اثبات کے لئے لفظی صراحت نہیں،بلکہ اس امر کا ہونا مطلوب ہوتا ہے۔


حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ الْكِنْدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُوشِكُ الرَّجُلُ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ يُحَدَّثُ بِحَدِيثٍ مِنْ حَدِيثِي فَيَقُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَلَالٍ اسْتَحْلَلْنَاهُ وَمَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَرَامٍ حَرَّمْنَاهُ أَلَّا وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ.

حضرت مقدام بن معد یکرب کندی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘عنقریب(ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہوگا، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا: ہمارے اور تمہارے درمیان (فیصلہ کرنے والی) اللہ عزوجل کی کتاب ہے۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی، اسے حلال مانیں گے اور جو چیز اس میں حرام پائیں گے ،ہم اسے حرام قرار دیں گے۔ سن لو! جو کچھ اللہ کے رسول اللہ ﷺ نے حرام فرمایا، وہ بھی اسی طرح حرام ہے جس طرح اللہ کا حرام کیا ہوا۔’’
ملاحظہ فرمائیں: سنن ابن ماجه: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابُ تَعْظِيمِ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِﷺ وَالتَّغْلِيظِ عَلَى مَنْ عَارَضَهُ)

سنن ابن ماجہ: کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت (باب: حدیث رسول ﷺ کی تعظیم اور اس کی مخالفت کرنے والے پر سختی کرنے کا بیان)
اس حدیث کو عاشق الہی شہر بلندی دیوبندی نے منکر حدیث پر بطور حجت پیش کیا ہے:

عن المقدام بن معد يكرب الكندي رضی الله عنه ان رسول الله صلی الله تعالی عليه وسلم قَالَ يُوشِكُ الرَّجُلُ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ يُحَدِّثُ بِحَدِيثٍ مِنْ حَدِيثِي، فَيَقُولُ: بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ، فَمَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَلالٍ اسْتَحْلَلْنَاهُ ، وَمَا وَجَدْنَا فِيهِ مِنْ حَرَامٍ حَرَّمْنَاهُ ، أَلا وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ مِثْلُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ
حضرت مقدام بن معد يكرب رضی اللہ عنہ، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب ایسا ہو گا کہ ایک شخص اپنی مسند پر تکیہ لگائے بیٹھا ہو گا اس سے میری حدیث بیان کی جائے گی تو کہے گا۔ کہ ہمارے درمیان اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اس میں جو ہم حلال پائیں گے اسے حلال مانیں گے اور اس میں جو حرام بتایا گیا ہے اسے ہم حرام سمجھیں گے (یہ فرما کر آنحضرت سرور عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ) خبردار جس چیز کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام فرمایا ہے وہ انہیں چیزوں کی طرح حرام ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے حرام فرمایا ہے۔
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 32 – 34 فتنہ انکار حدیث اور اسکا پس منظر – عاشق الہی شہربلندی – ادارۂ اسلامیات لاہور
ہم نے تو ''حدیث'' کے الفاظ کے ساتھ حدیث پر حکم ، ترغیب اور وعید بیان کر دی ہے، مگر آگے جو آپ نے حدیث و سنت میں تفریق کرنے کر کے جو ''جھک'' ماری ہے ، اس کا بیان بھی کر دیتے ہیں!
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ
ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ
ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ
ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
ہم نے تو حدیث کے لفظ کے ساتھ بیان کر دیا ہے، لہٰذا آپ کا مزید مطالبہ ویسے ہی لا یعنی ہو جاتا ہے!
لکین یہ بھی جہالت ہے کہ آپ کے نزدیک حدیث اور سنت دو الگ الگ چیزیں ہیں، اور سنت حجت ہے اور حدیث حجت نہیں!
اول تو آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ یہ دونوں اصطلاح ہیں، اور ماخذ شریعت کے اعتبار سے یہ دونوں اصطلاحات مترادف ہیں، اور یہ بات آپ کو بیان کی جا چکی ہے کہ اصطلاح کی تعریف قرآن و حدیث میں ہونا لازم نہیں بلکہ اس کا حکم قرآن و حدیث سے اخذ کیا جاتا ہے!
یوں تو فقہ حنفیہ خود ''منکرین حدیث'' کی ماں ہے، اور اس سے آج کل جو حنفیوں میں منکرین حدیث کا ٹولہ پیدا ہوا ہے اس کے متعلق حبیب الرحمن اعظمی ماہنامہ اپنے مضمون ''حجیت حدیث و سنت'' میں جو جو ماہنامہ دار العلوم دیوبند میں شائع ہو ا ہے، فرماتے ہیں:

کتاب وسنت یعنی قرآن وحدیث ہمارے دین ومذہب کی اولین اساس وبنیاد ہیں، پھر ان میں کتاب الہٰی اصل اصول ہے اور احادیث رسول اس کی تبیان و تفسیر ہیں۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
نیز رسول خدا علیہ الصلوٰۃ السلام کا ارشاد ہے:

الا انی اُوتيت الكتاب ومثله معه الا يوشِكُ رجلٌ شَبعَانُ علی اريكته يقول: عليكم بهذا القرآن، فما وجدتم فيه من حلال فاحلّوه، وما وجدتم فيه من حرام فحرّموه، الا لا يحلّ لكم الحمار الاهلي، ولا ذی ناب من السبع، ولا كل ذي مِخلب من الطير“ الحديث (رواه ابوداوٴد في السنن في كتاب السنة والاطعمة)
بغور سنو! مجھے اللہ تعالیٰ کی جانب سے قرآن دیاگیا ہے، اور قرآن کے ساتھ قرآن ہی جیسی (یعنی حدیث وسنت بھی) دی گئی ہے، خبردار رہو! قریب ہے کہ کوئی آسودہ حال شخص اپنی آراستہ سیج پر بیٹھا کہے گا، اسی قرآن کو لازم پکڑو پس جو چیز اس میں از قبیل حلال پاؤ اسے حلال جانو، اور جو اس میں از قبیل حرام پاؤ اسے حرام جانو، خبردار تمہارے لئے گھریلو گدھا حلال نہیں ہے اور نہ ہی شکاری درندہ اور نہ ہی شکاری پرندہ حلال ہے (حالانکہ صراحت سے ان جانوروں کے حرام ہونے کا ذکر قرآن میں نہیں ہے)
اس حدیث سے درج ذیل امور معلوم ہوئے:
(الف) قرآن ہی کی طرح احادیث بھی منجانب اللہ نبی علیہ الصلوٰة والسلام کو دی گئی ہیں،
(ب) قرآن کی طرح احادیث بھی احکام میں حجت ہیں،
(ج) اور قرآن ہی کی طرح ان کی اتباع اور ان پر عمل لازم ہے۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
غرضیکہ علماء حق کا یہی جادئہ متوارثہ ہے۔ اپنے تمام اساتذہ کو بھی اسی موقف پر پایا، اور اب تک اس موضوع پر جن کتابوں کے مطالعہ کی توفیق ملی وہ تقریبا ایک درجن سے زائد ہیں ان میں صرف فرقہ قرآنیہ کے بعض مصنّفین کی دو ایک کتابوں کے علاوہ سب میں قابل قبول قوی دلائل کے ساتھ حجیت حدیث کے مذہب منصور کا اثبات اور تائید و توثیق کی گئی ہے۔ بایں ہمہ ایک ہم عصر مشہور فاضل نے جو اپنی وسیع علمی خدمات کی بناء پر اوساط علمیہ میں اعتبار واستحسان کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اپنی ایک تحریر میں اس بارے میں میرے علم کے مطابق سب سے الگ ایک جدید نقطئہ نظر پیش کیا ہے جو انھیں کے الفاظ میں یہ ہے کہ ”حدیث اور سنت میں فرق (ہے) اور حجت سنت ہے حدیث نہیں“ زیر نظر تحریر میں اسی نقطئہ نظر کا اپنے علم و فہم کے مطابق جائزہ لیاگیا ہے۔
واللّٰه هو الملهم الصواب والسداد، وعليه التكلان والاعتماد.
۔۔۔۔
۔۔۔۔
۳- ماہر لغت ابن المنظور متوفی ۷۱۱ھ اپنی گرانقدر تصنیف ”لسان العرب“ میں لکھتے ہیں:

وقد تكرر في الحديث ذكر السنة وما تصرّف منها، والأصل فيه الطريقة، والسيرة، واذا اطلقت في الشرع فانما يراد بها ما أمر به النبي صلی اللّٰه عليه وسلم ونهی عنه وندب اليه قولاً وفعلاً مما لم ينطق به الكتاب العزيز ولهذا يقال في أدلة الشرع الكتاب والسنة أي القرآن والحديث (فصل السين حرف النون، ج:۱۷،ص:۸۹)
سنت اور اس کے مشتقات کا ذکر حدیث میں بار بار آیا ہے، اس کا اصل معنی طریقہ اور چال چلن کے ہے، اور شرع میں جب یہ لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مراد وہ کام لیا جاتاہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا، یا جس سے منع کیا، یا جس کی اپنے قول و فعل کے ذریعہ دعوت دی جن کے بارے میں کتاب عزیز نے (صراحت) سے کچھ نہیں کہا ہے، اسی بناء پر دلائل شرعیہ (کے بیان) میں کہا جاتا ہے ”الکتاب والسنة“ یعنی ”قرآن وحدیث“۔
علامہ ابن المنظور کے کلام میں
”ما أمر به النبي صلی اللّٰه عليه وسلم ونهی عنه“ عام ہے جس میں امر وجوبی، وغیروجوبی اور نہی تحریمی وغیرتحریمی سب داخل ہوں گی۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔
۳- حافظ السخاوی متوفی ۹۰۲ھ نے اپنی نہایت مفید و محققانہ تصنیف
”فتح المغيث بشرح ألفية الحديث للعراقي“ میں سنت کی تعریف یہ کی ہے السنن المضافة للنبي صلی اللّٰه عليه وسلم قولاً له أو فعلاً أو تقريرًا، وكذا وصفًا وأيامًا“ (ج:۱،ص:۱۳)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب منسوب قول، فعل، تقریر، نیز آپ کی صفات وایام سنت ہیں۔ حافظ سخاوی رحمۃ الله علیہ جنہوں نے سنت کی تعریف میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور آپ سے متعلق تاریخ وواقعات کو بھی شامل کیا ہے، الفاظ کے تھوڑے سے فرق کے ساتھ انھوں نے یہی تعریف حدیث کی بھی کی ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ حدیث وسنت ان کے نزدیک ایک ہی ہیں۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔

محقق ابن ہمام متوفی ۸۶۱ھ نے اصول فقہ میں اپنی مشہور وکثیر الفائدہ تصنیف
”التحرير“ میں سنت کی تعریف یہ کی ہے: ”وفي الاصول قوله عليه السلام وفعله و تقريره وفي فقه الحنفية: ما واظب علی فعله مع ترك بلا عذر ليلزم كونه بلا وجوب، وما لم يواظبه مندوب ومستحب“ (التقرير والتحبير شرح التحرير، ج:۲، ص:۲۲۳)
سنت اصول فقہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور تقریر کو کہتے ہیں،اور فقہ حنفی میں جس فعل پر آپ نے مواظبت فرمائی ہے بغیر عذر کے کبھی کبھار ترک کے ساتھ (ترک بلا عذر کی قید اس لئے ہے) تاکہ لازم ہوجائے کہ اس فعل پر ہمیشگی بطور وجوب کے نہیں تھی (کیونکہ بلا عذر ترکِ فعل کی واجب میں رخصت واجازت نہیں)
۔۔۔۔
۔۔۔۔

حبیب الرحمن اعظمی کا فیصلہ:
اس تعریف کا صاف مطلب یہ ہے کہ فقہائے اصول جب فقہ کے ادلہٴ اربعہ کے ضمن میں سنت کا ذکر کرتے ہیں اور اس کی تعریف آنحضرت صلى الله علیہ وسلم کے قول و فعل سے کرتے ہیں تو یہی سنت ان کے نزدیک مسائل کے لئے دلیل وحجت ہوتی ہے
اور عبادات کے مراتب کی تعیین کے وقت بالخصوص فقہائے احناف فرض و واجب کے بعد اور نفل سے پہلے جب لفظ سنت کا ذکر کرتے ہیں اور اس کی تعریف ما واظب علی فعله الخ یا الطريقة المسلوكه في الدين سے کرتے ہیں تو اس سنت کا ان کے نزدیک احکام شرعی کی حجت و دلیل ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے؛ بلکہ یہ تو اس حکم شرعی کا عرفی نام ہے جو آنحضرت صلى الله علیہ وسلم کے عمل مع المواظبة بترك ما سے ثابت ہوا ہے۔
ملاحظہ فرمائیں: ماہنامہ دارالعلوم ، شماره 8 ، جلد: 94 شعبان - رمضان 1431 ھ مطابق اگست 2010 ء

یہ تو یہاں سے ثابت ہو گیا کہ یہ جو شوشہ چھوڑا جاتا ہے، کہ ماخذ شریعت کے اعتبار سے حدیث و سنت میں فرق ہے، یہ نری جہالت ہے!

مزید دیکھیں کہ حنفی ماتریدیہ کے عقیدہ کی کتاب ''النبراس شرح عقائد میں عبد العزیز پڑھاروی فرماتے ہیں:

وترك الاشعري مذهبه واسشتغل هو من تبعه كابي الحسن الباهلي والقاضي وابي بكر الباقلاني والامام الحرمين والامام الرازي بأبطال رأي المعتزلة واثبات ما ورد به السنة أي الحديث ومضی عليه الجماعة أي السلف أو الصحابي خاصة بقرنية مامر والمال واحد فسمّوا به اهل السنة والجماعة أي اهل الحديث واتباع الصحابة ويسمون الاشعرية والاشاعرة واكثر المتكلمين من اهل السنة مذهبهم
اور اشعری نے ان کے مذہب کو چھوڑ دیا اور اس مذہب کے ساتھ مشتغل ہوئے جیسا کہ ابی الحسن باہلی ، قاضی ابی بکر باقلانی، امام الحرمین اور امام الرازی نے معتزلہ کی رائے کے ابطال میں کیا اور اس کے اثبات میں جو سنت یعنی حدیث میں وارد ہوا ہے، اور جو اس سے پہلے جماعت یعنی سلف یا أو الصحابي خاصة بقرنية مامر والمال واحد لہذا انہیں اہل سنت والجماعت یعنی اہل حدیث اور صحابہ کے متبع کہا جاتا ہے، اور وہ اشعریہ اور اشاعرہ کہلائے، اہل سنت کے اکثر متکلمین انہیں کے مذہب سے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 30 النبراس علی شرح عقائد – محمد عبد العزيز الفرهاري – مكتبه رشيديه کوئته
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 22 النبراس علی شرح عقائد – محمد عبد العزيز الفرهاري – آستانه كتابوي، تركي


یہاں حدیث کو سنت اور اہل سنت والجماعت کو اہل حدیث کہا گیا ہے!

اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں:
بہشتی زیور – اشرف علی تھانوی
"قرآن وحدیث کے حکم پر چلنا"
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس وقت میری امت میں دین کا بگاڑ پڑ جائے اس وقت جو شخص میرے طریقے کو تھامے رہے اس کو سو شہیدوں کے برابر ثواب ملے گا اور فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مین تم لوگوں میں ایسی چیز چھوڑے جاتا ہوں، اگر تم ان کو تھامے رہو گے تو کبھی نہ بھٹکو گے۔ ایک تو اللہ کی کتاب یعنی "قرآن"
دوسری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یعنی "حدیث
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 384 بہشتی زیور – اشرف علی تھانوی – اسلامی بک سروس
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 317 بہشتی زیور – اشرف علی تھانوی – توصیف پبلی کیشنز، لاہور

اشرف علی تھانوی صاحب بھی حدیث اور سنت کو ماخذ شریعت کے اعتبار سے مترادف کہتے ہیں،، اور حدیث کو لازم تھامنے کا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم بتلا رہے ہیں!
اور یہ حنفیوں میں نئے پیدا ہونے والے جہلا حدیث کو حجت نہ مانتے ہوئے ہوئے منکر حدیث ہونے کا ثبوت دیتے ہیں!
ﻧﯿﺰ ﺍﮔﺮ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺗﻮﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﯿﮟ
ﺳﻨﺖ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﻨﺖ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﺳﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﻋﺮﺍﺽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮﻭ ﻋﯿﺪ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻔﻆ ﺣﺪﯾﺚ
ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮧ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﻧﮧ
ﺗﺮﻏﯿﺐ ﮨﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺮﻋﻤﻞ
ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﯿﺪ ﮨﮯ۔
اول تو ہم نے حدیث کے لفظ کے ساتھ حدیث پر عمل کا حکم، ترغیب و عید حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بتلا دیا ہے۱
دوم کہ حدیث اور سنت کا ماخذ شریعت کے اعتبار سے ایک ہونا ثابت کیا جا چکا ہے!
سوم کہ آپ کا یہ کہنا کہ کسی حدیث میں حدیث کا لفظ بول کر عمل کرنے کا حکم نہیں، یہ آپ کی دوہری جہالت ہے، کہ اول تو حدیث کے لفظ کے ساتھ عمل کا حکم موجود ہے، جو پیش کیا جا چکا ہے، دوم کہ جہاں سنت کا حکم ثابت ہوگا، وہی حکم حدیث کا بھی ثابت ہوگا کہ دونوں مترادف ہیں!
دیکھیں آپ کے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے آپ کے ممدوح عبد الوھاب شعرانی کیا روایت کرتے ہیں:

ودخل عليه مرة رجل من أهل الكوفة والحديث يُقرأ عنده، فقال الرجل: دعونا من هذه الأحاديث، فزجره الإمام أشدّ الزجر، وقال له: لولا السُّنّة ما فهم أحد منا القرآن.
امام ابو حنیفہ کے پاس ایک مرتبہ اہل کوفہ میں سے ایک آدمی آیا، اور امام ابو حنیفہ کے پاس حدیث پڑھی جا رہی تھی، تو اس آدمی نے کہا کہ ان حدیثوں کو چھوڑ دو، امام ابو حنیفہ نے اسے خوب ڈانٹا، اور اس آدمی سے کہا: اگر سنت نہ ہو تو ہم سے کوئی قرآن نہ سمجھتا۔
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 207 جلد 01 كتاب الميزان – عبد الوهاب الشعراني – عالم الكتب

اب دیکھیں یہاں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ بھی حدیث و سنت کو مترادف قرار دیتے ہیں!
اور آج کو نوزائدہ حنفی منکرین حدیث، ماخذ شریعت کے اعتبار سے حدیث کو سنت ماننے سے انکاری ہیں!

 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب داؤد بھائ میں سچاپکا کتاب وسنت کاحامل اہل حدیث ہوں دراصل یہ میسیج ایک دیوبندی بھائ نے مجھے بھیجاتھا اس لیے اس کاجواب معلوم کرنے کےلیے میں آپ کافورم جوائن کیاہے. اور اس فورم کےاستعمال سے بھی ناواقف ہوں .
مجھے اس کاجواب چاہیے میں مقلدوغیرہ نہیں ہوں مجھے مقلدوں سے سخت نفرت ہے. چاہے وہ مقلدین کے جس ٹولہ سے بھی تعلق رکھتاہوں.
جی میرے بھائی! میں سمجھ گیا تھا کہ آپ کو اس کا جواب مطلوب ہے، میں اپنے کلام میں صاحب کلام سے مخاطب ہوں! آپ تو ناقل ہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(۵ ) ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﺍﺣﺖ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺗﮭﮯ ؟
پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ تم جو اپنے آپ کو حنفی کہتے ہو، تو کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حنفی تھے؟
اور تم حنفی مقلد ہو تو کیا امام ابو حنیفہ حنفی مقلد تھے؟

ما هو جوابكم فهو جوابنا
دوم کہ بیشک اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کی پیروی کرنے والے اور اہل حدیث تھے،
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا وحی ہونا ہم نے اوپر مراسلہ میں بیان کیا ہے، مزید دار العلوم دیوبند کے فتاوی کو دیکھیں، انہیں بھی یہ تسلیم ہے کہ حدیث وحی ہے:
دار الافتاء، دار العلوم دیوبند کے فتوی میں فرماتے ہیں:
جس طرح قرآنِ پاک پورا کا پورا وحی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بھی امورِ دین کے متعلق سب کی سب وحی اور حجت ہیں،
ملاحظہ فرمائیں: فتوی(ل): 134=62-2/1433 ، سوال # 35412

اور اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے؛

قُلْ لَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَالْبَصِيرُ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ (سورة الأنعام 50)
کہہ دو میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے کہہ دو کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں کیا تم غور نہیں کرتے۔ (ترجمہ احمد علی لاہوری)
وَإِذَا لَمْ تَأْتِهِمْ بِآيَةٍ قَالُوا لَوْلَا اجْتَبَيْتَهَا قُلْ إِنَّمَا أَتَّبِعُ مَا يُوحَى إِلَيَّ مِنْ رَبِّي هَذَا بَصَائِرُ مِنْ رَبِّكُمْ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (سورة الأعراف 203)
اور جب توان کے پاس کوئی معجزہ نہیں لاتا تو کہتے ہیں کہ تو فلاں معجزہ کیوں نہیں لایا کہہ دو میں اس کا اتباع کرتا ہوں جو مجھ پر میرے رب کی طرف سے بھیجا جاتا ہے یہ تمہارے رب کی طرف سے بہت سی دلیلیں ہیں اور ہدایت اور رحمت ہے ان لوگو ں کے لیے جو ایمان دار ہیں۔ (ترجمہ احمد علی لاہوری)
قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ (سورة الأحقاف 9)
کہہ دو میں کوئی انوکھا رسول نہیں ہوں اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا اور نہ تمہارے ساتھ میں نہیں پیروی کرتا مگر اس کی جو میری طرف وحی کیا جاتا ہے سوائے اس کے نہیں کہ میں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ (ترجمہ احمد علی لاہوری)
لہٰذا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حدیث کی پیروی کرنے والا ثابت ہوا، اور یہ بات قطعی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مقلد نہ تھے۔
اور یہی اہل الحدیث ہیں کہ وحی کی پیروی کرتے ہیں اور تقلید نہیں کرتے!
اور کیا آپ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے زعم باطل میں مقلد سمجھ رکھا ہے؟

ایک بات یہ پوچھتے ہیں کہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم محمدی تھے؟
یہ تو یہ مثل ہوئی کہ کوئی پوچھے کہ نعمان بن ثابت تو ابن ثابت ہیں، کیا ثابت بھی ابن ثابت ہے؟
اب اس جہالت کا کیا کیا جائے! نعمان ، ابن ثابت اس لئے ہے کہ وہ ثابت کا بیٹا ہے، ثابت خود ابن ثابت کیونکر ہو کہ وہ خود ثابت ہے!
ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں، اس لئے ہم محمدی ہیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو خود نبی ہیں! وہ کیونکر محمدی ہونے لگے!
ﮐﯿﺎ
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ
ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ؓ ”ﺟﻤﺎﻋﺖ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ “ ﯾﺎ ”ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ “ ﺭﮐﮭﺎ
ﮨﮯ؟ ﮐﯿﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﷲ ﺻﻠﯽ ﺍﷲ ﻋﻠﯿﮧ
ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﺌﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﺒﻮﺕ
ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ
ﻻﮐﮫ ﭼﻮﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﯾﺎ ﮐﻢ ﻭﭘﯿﺶ ﺻﺤﺎﺑﮧ
ﮐﺮﺍﻡ ؓ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ؟ ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ
ﺗﺎﺑﻌﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺗﺒﻊ ﺗﺎﺑﻌﯽ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ
ﻣﺤﺪﺙ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺴﺮ
ﻧﮯ ﻓﺮﻧﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﻘﺐ
ﻣﺤﻤﺪﯼ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ
ﭘﺮﺟﻤﺎﻋﺖ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ؟ ﺑﺎﺣﻮﺍﻟﮯ ﺗﺤﺮﯾﺮ
ﻓﺮﻣﺎ ﻭﯾﮟ۔

یہ بات پہلے بتلا دی ہے کہ نام رکھنے میں قرآن سنت نے کوئی پابندی نہیں رکھی سوائے اس کہ کہ کفریہ شرکیہ نہ ہو!
اسی لئے متقدمین علماء سے اصحاب الحدیث، اہل الحدیث کے صفاتی نام رکھے ہیں!

اب ہم آپ کو اس راگ کا جواب عرض کرتے ہیں کہ جو آپ نے بھی گایا ہے کہ اہل حدیث جماعت کا ''فرنگیوں'' سے پہلے نہ تھا!
اور جیسے کہ آپ نے آگے سوال نمبر 12 میں کہا ہے:
( ۱۲ ) ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻋﺎﻟﻢ
ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﯾﺎ
ﻣﺤﻤﺪﯼ ﻣﺴﺠﺪ ﮨﻮ؟
آپ کو اہل حدیث کے نام کے حوالہ سے متعدد بار عرض کیا ہے کہ نام رکھنے میں قرآن و حدیث میں کوئی ممانعت نہیں، سوائے اس کے کہ کفریہ شرکیہ نہ ہو!
اصل سوال یہ ہے کہ اہل الحدیث کاوجود کب سے ہے ؟
تو جناب اہل الحدیث کا وجود اس وقت سے ہے جب سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر ایمان لانے والے اور عمل کرنے والے اہل الحدیث ہیں، جو کسی امام کی تقلید نہیں کرتے۔
اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور دیگر ائمہ کے مقلدین تو ان کے امام کی پیدائش کے بعد پیدا ہوئے ہیں!
برصغیر میں بھی مسلمان امام ابو حنیفہ کے بالغ ہونے سے پہلے موجود ہیں، وہ یقیناً نہ حنفی تھے، نہ مقلد! بلکہ اہل الحدیث تھے۔
تو جناب ہم آپ کو اہل حدیث کا اہل حدیث کے نام کے ساتھ وجود بتلادتے ہیں؛

قال ابن قدامة أخبرنا الشريف أبو العباس مسعود بن عبد الواحد بن مطر الهاشمي، قال أنبأ أبو الحسن على بن محمد الجرجاني، أنبأ أبو القاسم حمزة بن يوسف السهمي، أنبأ أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي قال: اعلموا رحمنا الله وإياكم أن مذهب أهل الحديث أهل السنة والجماعة الإقرار بالله وملائكته وكتبه ورسله، وقبول ما نطق به كتاب الله تعالى، وصحت به الرواية عن رسول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لا معدل عن ما ورد به ولا سبيل إلى رده، إذ كانوا مأمورين باتباع الكتاب والسنة، مضمونا لهم الهدى فيهما، مشهودا لهم بأن نبيهم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يهدي إلى صراط مستقيم، محذرين في مخالفته الفتنة والعذاب الأليم.
ويعتقدون أن الله تعالى مدعو بأسمائه الحسنى وموصوف بصفاته التي سمى ووصف بها نفسه ووصفه بها نبيه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خلق آدم بيده، ويداه مبسوطتان ينفق كيف يشاء، بلا اعتقاد كيف، وأنه عز وجل استوى على العرش، بلا كيف، فإن الله تعالى انتهى من ذلك إلى أنه استوى على العرش ولم يذكر كيف كان استواؤه.

ابو بکر اسماعیلی نے کہا: جان لو اللہ تم پر رحم کرے،، اہل حدیث اہل سنت والجماعت کا مذہب ہے، اللہ تعالیٰ ، فرشتے، اس کی کتابیں اس کے رسولوں کا اقرار کرنا اور جو اللہ کی کتاب میں آجائے اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہ سند صحیح ثابت ہو اسے بلا تحریف قبول کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوروہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے اچھے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ وہ ان صفات سے متصف ہے جو اس نے بیان کیں اور اس کے رسول نے بتائیں۔ آدم علیہ السلام کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا۔ اس کے ہاتھ کھلے ہیں ، جیسے چاہتا ہے دیتا ہے،کس طرح کھلے ہیں، یہ عقیدہ رکھے بغیر وہ بلا کیف مستوی عرش ہے، کیونکہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس سے آگے بیان نہیں کہا کہ وہ عرش پر مستوی ہے، اور یہ ذکر نہیں کیاکہ کیسے مستوی ہوا۔

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 34 - 35 إعتقاد أهل السنة - أبو بكر أحمد بن إبراهيم بن إسماعيل بن العباس بن مرداس الإسماعيلي الجرجاني (المتوفى: 371هـ) - دار الفتح للطباعة والنشر والتوزيع
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 35 - 36 إعتقاد أهل السنة - أبو بكر أحمد بن إبراهيم بن إسماعيل بن العباس بن مرداس الإسماعيلي الجرجاني (المتوفى: 371هـ) – مكتبة دار ابن حزم

یہ 370 ہجری میں وفات پانے والے، مذہب اہل الحدیث کو ہی مذہب اہل سنت والجماعت بتلا رہے ہیں، اور جو عقیدہ انہوں نے اہل حدیث یعنی اہل سنت والجماعت کا بیان کیا ہے، وہ حنفی ماتریدیہ کا عقیدہ نہیں ہے!

امام ذہبی نے ابو ابکر اسماعیلی کی یہ بات کم از کم تین جگہ اپنی کتب میں نقل فرمائی ہے، ملاحظہ فرمائیں:

الْعَلامَة أَبُو بكر الْإِسْمَاعِيلِيّ
أخبرنَا عز الدّين بن إِسْمَاعِيل بن الْفراء أَنْبَأَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ قُدَامَةَ أَنبأَنَا مَسْعُود بن عبد الْوَاحِد الْهَاشِمِي أَنبأَنَا صاعد بن سيار الْحَافِظ أَنبأَنَا عَليّ ابْن مُحَمَّد الْجِرْجَانِيّ أَنا يُوسُف بن حَمْزَة الْحَافِظ أَنبأَنَا أَبُو بكر أَحْمد بن إِبْرَاهِيم الْإِسْمَاعِيلِيّ بِكِتَاب إعتقاد السّنة لَهُ قَالَ اعلموا رحمكم الله
أَن مَذَاهِب أهل الحَدِيث أهل السّنة وَالْجَمَاعَة الْإِقْرَار بِاللَّه وَمَلَائِكَته وَكتبه وَرُسُله وَقبُول مَا نطق بِهِ كتاب الله وَمَا صحت بِهِ الرِّوَايَة عَن رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم لَا معدل عَمَّا وردا بِهِ ويعتقدون أَن الله تَعَالَى مدعُو بأسمائه الْحسنى مَوْصُوف بصفاته الَّتِي وصف بهَا نَفسه وَوَصفه بهَا نبيه
خلق آدم بِيَدِهِ ويداه مبسوطتان بِلَا اعْتِقَاد كَيفَ اسْتَوَى على الْعَرْش بِلَا كَيفَ فَإِنَّهُ انْتهى إِلَى أَنه اسْتَوَى على الْعَرْش وَلم يذكر كَيفَ كَانَ استواؤه ثمَّ سرد سَائِر اعْتِقَاد أهل السّنة

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 229 - 230 العلو للعلي الغفار في إيضاح صحيح الأخبار وسقيمها - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) – مكتبة أضواء السلف، الرياض

[الإمام أبو بكر الإسماعيلي (371هـ) ]
وقال الإمام أبو بكر الإسماعيلي: اعتقاد أهل السنة الذي أخبرناه إسماعيل بن الفراء، أنبأنا أبو محمد بن قدامة، أنبأنا أبو
العباس مسعود بن عبد الواحد الهاشمي، أنبأنا صاعد بن [سيار] الحافظ، أنبأنا علي بن محمد الجرجاني، أنبأنا حمزة بن يوسف السهمي، أنبأنا أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي رحمه الله قال: "اعلموا رحمنا الله وإياكم، أن مذاهب أهل السنة ومذاهب أهل الحديث والجماعة، الإقرار بالله، وملائكته، وكتبه، ورسله، وقبول ما نطق به كتاب الله، وما صحت به الرواية عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، لا معدل عما وردا به، ويعتقدون أن الله مدعو بأسمائه الحسنى، وموصوف بصفاته التي وصف بها نفسه، ووصفه بها نبيه، خلق آدم بيده، ويداه مبسوطتان بلا اعتقاد كيف، استوى على العرش بلا كيف، فإنه انتهى إلى أنه استوى على العرش ولم يذكر كيف كان استواؤه" وسرد الاعتقاد الذي قال إنه مذهب أهل السنة جميعه.
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 311 – 313 جلد02 كتاب العرش - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) – مكتبة أضواء السلف، الرياض
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 129 - 130 كتاب العرش - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيْلُ بنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ الفَرَّاءِ، أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ مُوَفَّقُ الدِّيْنِ عَبْدُ اللهِ، أَخْبَرَنَا مَسْعُوْدُ بنُ عَبْدِ الوَاحِدِ، أَخْبَرَنَا صَاعِدُ بنُ سَيَّارٍ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بنُ مُحَمَّدٍ الجُرْجَانِيُّ، أَخْبَرَنَا حَمْزَةُ بنُ يُوْسُفَ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الإِسمَاعِيلِيُّ، قَالَ: اعْلَمُوا - رحِمَكُمُ اللهُ - أَنَّ مَذَاهبَ أَهْلِ الحَدِيْثِ الإِقرَارُ بِاللهِ وَملاَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ، وَقبولُ مَا نَطَقَ بِهِ كِتَابُ اللهِ، وَمَا صحَّتْ بِهِ الرِّوَايَةُ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، لاَ مَعْدِلَ عَنْ ذَلِكَ وَيعتقِدُوْنَ بِأَنَّ اللهَ مدعُوٌّ بِأَسمَائِهِ الحُسْنَى، وَموصوفٌ بِصفَاتِهِ الَّتِي وَصَفَ بِهَا نَفْسَهُ، وَوَصَفَهُ بِهَا نَبِيُّهُ، خَلَقَ آدَمَ بيَدَيْهِ، وَيدَاهُ مَبْسُوطَتَانِ بِلاَ اعْتِقَادِ كَيْفٍ، وَاسْتوَى عَلَى العِرشِ بِلاَ كَيْفٍ، وَذكرَ سَائِرَ الاعْتِقَادِ.
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 295 جلد 16 سير أعلام النبلاء - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) – مؤسسة الرسالة، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 723 سير أعلام النبلاء - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) – بيت الافكار الدولية

برصغیر میں اہل الحدیث کا وجود؛
هو إقليم حارّ به نخيل ونارجيل وموز فيه مواضع معتدلة الهواء جامعة الاضداد مثل ويهند ونواحي المنصورة والبحر يمدّ على أكثره ولا اعرف ان به بحيرة وبه انهار عدّة وذمّته عبدة الأوثان وليس للمذكّرين به صيت ولا لهم رسوم تذكر مذاهبهم أكثرهم أصحاب حديث ورأيت القاضي ابا محمّد المنصورىّ داوديّا اماما في مذهبه وله تدريس وتصانيف قد صنّف كتبا عدّة حسنة وأهل الملتان شيعة يهوعلون في الأذان ويثنون في الاقامة ولا تخلو القصبات من فقهاء على مذهب ابى حنيفة رحمه الله وليس به مالكيّة ولا معتزلة ولا عمل للحنابلة انهم على طريقة مستقيمة
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 481 جلد 01 أحسن التقاسيم في معرفة الأقاليم - أبو عبد الله محمد بن أحمد المقدسي البشاري – ليدن ودار صادر، بيروت ومكتبة مدبولي القاهرة، الطبعة الثالثة،


وسلطان محمود نیز ابوالطیب سہل بن سلیمان معلوکی را کہ از ائمہ اہل حدیث بود برسم رسالت پیش ایلک خان فرستادہ بخطبۂ کریمہ از کرائم رغبت نمود
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 23 جلد01 تاریخ فرشہ فارسی - محمد قاسم فرشتہ - مطبع منشی نول کشور، لکھنؤ

اور سلطان محمود نے بھی ابو الطیب سہل بن سلیمان معلوکی کو کہ ائمہ اہل حدیث سے تھا برسم رسالت ایلک خان کے حضور میں بھیج کر خطبہ کرایم اسکے سے رغبت کی
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 35 جلد 01 تاریخ فرشہ اردو - محمد قاسم فرشتہ – مطبع نامی گرامی منشی نول کشور، لکھنؤ




رہی بات مساجد کی، تویہ ویڈیو دیکھیں:​
1857 se pahle ki Ahle-Hadees Masjid ka Sabot By Shaikh Hafiz Jalaluddin Qasmi Hafizhullah
 

اٹیچمنٹس

Last edited:
Top