• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء کرام سے ایک سوال

akramali1436ram

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2015
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
17
کیا کشف الشبھات نامی کسی کتاب میں یہ لکھا ہے کہ پیغمبر بھی کسی کی سفارش نہیں کر سکتے اور ہم پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کو نہیں پکار سکتے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا کشف الشبھات نامی کسی کتاب میں یہ لکھا ہے کہ پیغمبر بھی کسی کی سفارش نہیں کر سکتے
محترم بھائی!
اس لنک کا مطالعہ مفید رہے گا، ان شاء اللہ!۔
رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں
اور ہم پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم کو نہیں پکار سکتے
کشف الشبہات کا اردو ترجمہ پڑھیئے
عقیدے کے بارے میں شکوک و شبہات کاازالہ
اور مزید۔۔۔علماء کے جواب کا انتظار کیجیئے!
 
Top