- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,121
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
اس کانفرنس میں جو علماء کرام اسٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں کوئی بھائی ان کا بھی تعارف کروا دے ۔
جی محترم ابھی بھی وہی آب و تاب سے موجود ہے شائقین کے لئے اس کے دروازے کھلے رہتے ہیں اور پوری دنیا سےلوگ اس سے استفادہ مسلسل کرتے رہتے جو کوئی مخطوطات یا کسی دوسری کتاب کی فوٹو کاپی کروانا چاہے اس کو بھی اجازت دی جاتی ہےما شاء اللہ، کیا بات ہے۔ منہ میں پانی آ گیا!
کیا شیخ بدیع الدین رحمہ اللہ کا مکتبہ ابھی بھی موجود ہے، اگر ہاں تو کس کے حوالے ہے؟ اور یہ کہاں پر واقع ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ صاحب آپ نے اتنی قیمتی کتابیں لکھ ڈالیں اور ابھی تک بتایا بھی نہیں۔
ہمیں ان سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
ہو سکے تو انٹرنیٹ پر ہی لگا دیں، مہربانی ہو گی!
جزاک اللہ خیرا
میں نے لنک ڈلیت کر دیا ہے ۔۔۔ توجہ دلانے کا شکریہالسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
پہلی بات کہ شیوخ کے مکاتب میں موجود ان کتابوں کا قیمت کا اندازہ تو ممکن ہے جو شائع ہوتی ہیں، مگر ان قدیم کتابیں، قلمی نسخے اور مخطوطات قیمت بیش قیمت ہیں!! اور ان کتابوں کا یک جگہ میسر آجانا بھی انمول خدمت ہے۔ اللہ ہمارے ان شیوخ کو اس کا بہترین اجر دے!! آمین!!
دوسری بات یہ کہ شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمۃاللہ علیہ کسی بھی حوالہ سے تصویر کے جواز کے قائل نہ تھے، لہذا وہ اپنی تصویر کشی کی اجازت نہ دیا کرتے تھے۔ شیخ کا ایک درس بھی اس موضوع پر موجود ہے۔
ہمیں بھی شیخ بدیع الدین کی تصویر جو ان کی اجازت کے بغیر آہی گئی ہے تو اس کی تشہیر سے گریز کریں!!
اور یہ تھریڈ علماء کے مکاتب پر شروع ہوا ہے اسے اسی بات کے لئے خاص رہنا چاہئے!!
جزاک اللہ !!
یہ پوسٹ ڈلیت کر دیں14 منٹ اور 3 سیکنڈ
14منٹ اور چوبیس سیکنڈ
15منٹ اور 14سیکنڈ
پر ضروردیکھیں
جزاکم اللہ بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔خضر بهائی ارشاد السالک ابن القیم رحمه الله کی کتاب نهین بلکه ان کی ابن یعنی ابراهیم بن ابن القیم کی هی . ابن القیم سی مراد عند الاطلاق محمد بن ابی بکر بن ایوب بن قیم هوتی هین جو که مؤلف کتاب مذکور کی والد هین